دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے زیر اہتمام  3 مارچ 2021ء بروز بدھ سرگودھا زون میں واقع سرگودھا اسپورٹس کرکٹ اسٹیڈیم میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا۔ بعد ازاں سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظہور احمد عطاری کی اکیڈمی میں رسالہ ہر صحابی نبی جنتی جنتی سے بیان کیا جس میں سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظہور احمد عطاری کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔