دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس پاکستان کے تحت پچھلے دنوں انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظہور احمد عطاری سے ان کی اکیڈمی میں جا کر ملاقات کی ۔

ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی نے مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت ہونے والے کورسز میں داخلہ لینے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)