یورپین یونین
ریجن کے ملک آسڑیا کی ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یورپین یونین ریجن کے
ملک آسڑیا( Austria) کی ذیلی تا کابینہ
نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ ہوا جس میں یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ٹیلی تھون کے نکات سمجھائے
نیز 15نومبر2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کی ترغیب
دلائی۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ یورپین
یونین ریجن میں مختلف مدنی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درج ذیل ہے:
34 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
56 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
96 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
211 اسلامی بہنوں نے روزانہ 313 مرتبہ
درودپاک پڑھے۔
105 اسلامی بہنوں نےروزانہ 1200 مرتبہ درودپاک پڑھے۔
145 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔
یورپین یونین
ریجن کی اسلامی بہنوں کی ہفتہ وار رسالے کی مجموعی کارکردگی
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک
مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو
اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”عاشقِ میلاد بادشاہ“ پڑھنے یا
سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی
سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا 3 ہزار296 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”عاشق
ِمیلاد بادشاہ“ پڑھنے اور سننے کی سعادت حاصل کی۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام یوکے برمنگھم ریجن کے
مختلف مقامات کوونٹری، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، سینٹرل برمنگھم، ساؤتھ برمنگھم،ٹیلفورڈ
اور اسٹوک (Coventry, North
Birmingham, East Birmingham, South Birmingham and East Birmingham, Stoke, Telford )میں آن لائن سنتوں بھرے
اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں 724 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”کمالاتِ مصطفیٰﷺ “کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو تقسیمِ رسائل اور ٹیلی
تھون میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔اجتماعات میں آخر میں دعا بھی کی گئی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے کے مختلف شہروںویسٹ یارکشائر، ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر، نیو
کاسل، اسٹاکٹن آن ٹیز، مڈلز برو ، لیڈز، بریڈ فورڈ، ہیلی فیکس ، کیگلی ، ڈونکاسٹر ، شیفیلڈ ،
رودرہم، سیوییل ٹاؤن ، وائٹیکر بیٹلے ، ہیکمونڈ وائک، ریوین اسٹورپ ، ہڈرز فیلڈ ،
ویک فیلڈ ، ویسٹن(West Yorkshire,
South and West Yorkshire, Newcastle, Stockton on tees, Middlesbrough, Leeds,
Bradford, Halifax, Keighley, Doncaster, Sheffield, Rotherham, Savile town, Witikemrbatley, Heckmondwike,
Ravensthorpe, Huddersfield, Wakefield, Weston)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کابذریعہ
اسکائپ منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 521 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے” کمالاتِ مصطفیٰﷺ“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کوپیارے آقاﷺ کے اخلاقِ
حسنہ پر عمل کرتے ہوئے نیک اعمال کرنے ، سنتوں پر عمل کرنے،درودِ پاک کثرت سے
پڑھنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔ اسلامی
بہنوں کو تقسیم رسائل اور ٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغيب بھی دلائی۔
یوکے مانچسٹر
ریجن کے مختلف علاقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے میلاد اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام یوکے مانچسٹر ریجن کے
مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن
، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن (Manchester,
Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley,
Blackburn, Accrington ) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے میلاد اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 849 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے” کمالاتِ مصطفیٰﷺ“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کوپیارے آقاﷺ کے اخلاقِ
حسنہ پر عمل کرتے ہوئے نیک اعمال کرنے ، سنتوں پر عمل کرنے،درود پاک کثرت سے پڑھنے
اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Ijtima-e-Meelad’ was conducted in Ireland region. 19 Islamic
sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’ gathering. The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayans on the
topic ‘Impeccable attributes of the Holy Prophet ﷺ’, motivated the attendees
(Islamic sisters) to follow the blessed Sunnahs and
excellent moral conduct of the Holy Prophetﷺ.
Moreover, she encouraged Islamic sisters to carry out righteous deeds, recites
Salat (Durood
Pak) and
persuaded them to keep associated with the Madani environment of Dawateislami.
Under the supervision of
‘Majlis shrouding and burial’ (Islamic sister),
an online ‘Shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ was conducted in East
Birmingham. 16 Islamic sisters had the privilege of attending the ‘Tarbiyyati spiritual
gathering’. The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring
Bayan and taught the attendees (Islamic sisters) and
gave them information about using ‘Mustamal water’. Moreover, she encouraged
the attendees to get the Tarbiyyah of giving Ghusl [to
the deceased Islamic sister].
New Madrasatul Madina
Baalighaat opened in Warrington and Brierfield (UK)
Under the supervision of
Majlis Madrasatul Madina Baalighaat, a new online Madrasatul Madina Baalighaat has
been opened in Warrington and Brierfield (UK).
15 Islamic sisters have enrolled in the newly established Madrasa. To spread
‘Quranic Education’, this department is fully committed to serve Islamic sisters
through imparting ‘Quranic education with Tajweed’ and Fard Uloom (obligatory
Islamic knowledge) to them.
Under the supervision of
Majlis Islah-e-A’maal (Islamic sisters),
an online Sunnah-inspiring Islah-e-A’maal Ijtima was held in Willesden Green (UK)
on
3rd November 2020. 11 Islamic
sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima. The female
preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan via Skype. She
explained the easy methods of carrying out righteous deeds. Moreover, she gave
the attendees (Islamic sisters) the mindset of becoming
practicing of Nay’k Am’aal activity.
Under the supervision of
the Madani Dorah Majlis (Islamic sisters),
Madani Dorah activities were carried out in North Birmingham, South Birmingham,
East Birmingham, Central Birmingham and Coventry. Approximately 54 Islamic
sisters took part in ‘Madani Dorah activities. They invited local Islamic sisters towards
righteousness. While informing them about the Madani activities of
Dawat-e-Islami, they persuaded the Islamic sisters to keep associated with
Madani environment of Dawat-e-Islami and attend weekly Sunnah-inspiring Ijtima.
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, online Sunnah-inspiring Ijtima-e-Meelad’ were conducted in Harrow,
Sudbury, Wilsden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow,
Reading, Walking, Slough, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton,
Aylesbury (UK) from 28th October to 3rd
November 2020. Approximately, 477 Islamic sisters had the
privilege of attending these spiritual Ijtima’ gatherings. The female preachers
of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic ‘Impeccable
attributes of the Holy Prophet ﷺ’, motivated the attendees
(Islamic sisters) to follow the blessed Sunnahs and
excellent moral conduct of the Holy Prophet ﷺ.
Moreover, she shared with them the information about the Madani activities of
Dawateislami, encouraged them to keep associated with the Madani environment of
Dawateislami and take part in the Madani activities of Dawateislami.