دینِ
اسلام کی عالمگیر تحریک ”دعوتِ اسلامی“ کی دنیا بھر میں پیغامِ حق کو عام
کرنے کی کاوشیں تیزی سے جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تبلیغِ دین اور نیکی کی دعوت کو
عام کرنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران و مبلغین مختلف ممالک اور شہروں کا تبلیغی
سفر کر رہے ہیں جن کی انفرادی کوششوں سے سینکڑوں غیر مسلم اسلام کی آغوش میں آ رہے
ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نگرانِ ملاوی، مولانا حاجی محمد عثمان عطاری مدنی،
دیگر اراکین اور ذمہ داران افریقی ممالک کے ساتھ ساتھ UK،
فلپائن اور کمبوڈیا کے اہم دورے پر ہیں۔ اس سفر کے دوران وہ مختلف دور دراز دیہاتوں
اور شہروں کا دورہ کر کے لوگوں کو نیکی کی دعوت پیش کر رہے ہیں۔ دعوتِ اسلامی کے
مبلغین کی اس پُرخلوص کاوش اور انفرادی کوشش کے نتیجے میں اب تک سینکڑوں غیر مسلم
کلمۂ طیبہ پڑھ کر دائرۂ اسلام میں داخل ہو چکے ہیں۔ نو مسلموں کو اسلام کی بنیادی
تعلیمات، نماز، اور دینی احکامات کی تربیت فراہم کرنے کے لیے مقامی سطح پر مساجد
اور مدارس کے قیام کا کام بھی جاری ہے۔ تفصیلات ملاحظہ کیجئے:
٭26
جولائی2026ء: Sofala
Province, Mozambique میں (07) ٭26 جولائی 2026ء: Chigumula,
Blantyre, Malawi میں (50) ٭27
جولائی 2026: Pretoria
South Africa میں (01) ٭02
اگست 2026ء: Mzuzu, Malawi میں (04) ٭02
اگست 2026ء: Ndunde
Village, Chiradzulu, Malawi میں (11) ٭04
اگست 2026ء: Lusaka,
Zambiaمیں
(01) ٭09
اگست 2026ء: Zomba,
Malawi میں (34) ٭10
اگست 2026ء: Cruzamento
de tete Mozambiqueمیں (02) ٭13 اگست 2026ء: Scotland
میں (01) ٭14 اگست 2026ء: Rochdale,
UK میں (01) ٭16
اگست 2026: Mauritius
میں (01) ٭16 اگست 2026ء: Chimoio,
Mozambique میں (02) ٭
16 اگست2026ء: Machinjiri,
Blantyre, Malawi میں (10) ٭17
اگست 2026ء: Chimoio,
Manica Province میں (08) ٭17
اگست 2026ء: Hammanskraal,
Pretoria میں (04) ٭18 اگست 2026ء: Sandton,
South Africa میں (02) ٭19
اگست2026ء: Philippines
میں (02) ٭23 اگست 2026ء: Chimenya
Village, Mbulumbuzi, Malawi میں (53) ٭28
اگست 2026ء: Pampanga,
Philippines میں (01) ٭30
اگست 2026ء : Blantyre,
Malawi میں (04) ٭06
ستمبر2026ء: Chalamanda
Village, Chiladzulu, Malawi میں (34)
Dawateislami