اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں بن قاسم زون میں تعویذات عطاریہ کی دہرائی اجتماع منعقد ہواجس میں شعبہ روحانی علاج کے چار بستوں کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک سطح شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے تعویذات عطاریہ کی دہرائی کروائی اور شعبہ کے مدنی پھول بیان کئے اور کارکردگی کا جائزہ لیا نیز اچھی کارکردگی والی اسلامی بہن کی حوصلہ افزائی کی اور مدنی تحائف دئیے۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں کراچی بن قاسم زون میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں کراچی ریجن کی مختلف زون کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو بستہ کارکردگی کےحوالےسے نکات بتائے نیز کارکردگی پر کلام کرتے ہوئے بستے پر حاضری دینے، ڈونیشن جمع کرنے اور کارکردگی دینے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں   کراچی ایسٹ زون 2 ریجن میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

شعبہ روحانی علاج مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبہ میں بہتری کے نکات بتائےاور بستے پر حاضری دینے ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئےجس پر اسلامی بہنوں اچھی نیتوں کااظہارکیا۔

اسی طرح شعبہ روحانی علاج کےتحت مدنی مشورہ ہوا جس میں ساؤتھ زون 1 اور 2 کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔ ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو تربیتی نکات بتائے۔


اسلامی بہنوں کے شعبے روحانی علاج کے زیر اہتمام 02 مئی 2021ء کو زون مشاوت ذمہ دار اسلامی بہن نے اورنگی ٹاؤن کے بستے الیون ای کا جدول کیا جس میں تمام مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اس موقع پر زون مشاوت ذمہ دار اسلامی بہن نے مشاورت ذم دار اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے سے متعلق کوششوں کو تیز کرنے کیلئے کراچی ریجن اور نگران شوری کے مدنی پھول دئیے۔ 

اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ کال مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں زون ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کراچی ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو کارکردگی جدول مضبوط بنانے اور بستہ بستہ جا کر کارکردگیوں کا جائزہ لینے کا ذہن دیا نیز نیوں بستے کھولنے کے حوالے سےذمہ دار اسلامی بہنوں کو اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی   بہنوں کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ ٹیلی فون مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں شعبہ روحانی علاج کی زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہوں کوبستوں پر بہتر نظام بنانے، آڈیڈ کا نظام بہتر انداز میں کرنے اوراپنے پاس ریکارڈ تیار کرنے کا ذہن دیا نیز نیوں بستے کھولنے اور اپنے جدول کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان سطح پر بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں اوکاڑہ ، بھلوال ، پھلوارا کی بستہ ذمہ دار جبکہ ریجن فیصل آباد ذمہ دار اور زون پاکپتن، ٹوبہ، جھنگ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔

شعبہ روحانی علاج پاک سطح ذمہ داراسلامی بہن نے بستوں کی سابقہ کارکردگیوں کا جائزہ لیتے ہوئے شعبہ میں بہتری لانے کے حوالے اسلامی بہنوں کو نکات دیئے نیز ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن ساؤتھ زون 1 اور زون ساؤتھ 2 میں بستوں پر تربیتی سیشن کاسلسلہ ہوا جن میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے بستوں پر موجود اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنےکے حوالے سے نکات بتائے۔

ماہ رمضان المبارک میں ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے اہداف دیئے اور کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ریجن ملتان ذمہ دار ، زون رحیم یار خان، زون ڈی جی خان ، زون وہاڑی کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک سطح شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے روحانی علاج بستوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو بہترین کارکردگی کے حوالے سے نکات بتائے نیز اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دیئے اور ماتحت اسلامی بہنوں کی تربیت کے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج  کے تحت 25 اپریل2021ء بروز اتوار کو بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ریجن فیصل آباد ذمہ دار ، جھنگ زون و بستہ شعبہ روحانی علاج ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک سطح شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے روحانی علاج بستوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو بہترین کارکردگی کے حوالے سے نکات بتائے اور اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دیئے نیز ماتحت اسلامی بہنوں کی تربیت کے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت 26 اپریل 2021ء بروز پیر کو بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں پاک سطح شعبہ روحانی علاج کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک سطح شعبہ روحانی علاج ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبہ کی کارکردگی میں بہتری کے حوالے سے نکات سمجھاتے ہوئے بروقت کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیااور اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں ریجن کراچی کی زون ساؤتھ 1 کے دو بستوں پر تربیتی سیشن کاانعقاد ہواجس میں پاک سطح ذمہ داراسلامی بہن نے بستوں کا جائزہ لیا اور اسلامی بہنوں کو شعبہ میں بہتری کے حوالے سے مدنی پھول دئیے نیز بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور اچھی کارکردگیوں پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی اور بہتر کارکردگی والی بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں کو تحائف بھی پیش کیے۔

اسی طرح شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن اور ملتان زون میں مدنی مشوروں کاانعقاد ہواجن میں 8بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ روحانی علاج ذمہ داراسلامی بہنوں نے مدنی مشوروں میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبہ کارکردگی مضبوط کرنے ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔