19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان سطح پر بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں اوکاڑہ ، بھلوال ، پھلوارا کی بستہ ذمہ دار جبکہ ریجن فیصل
آباد ذمہ دار اور زون پاکپتن، ٹوبہ، جھنگ کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے بھی شرکت کی۔
شعبہ روحانی علاج پاک سطح ذمہ داراسلامی بہن نے بستوں کی سابقہ کارکردگیوں کا جائزہ لیتے ہوئے شعبہ میں بہتری لانے کے حوالے اسلامی
بہنوں کو نکات دیئے نیز ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔