19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ ٹیلی فون مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں شعبہ روحانی علاج کی زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہوں کوبستوں پر بہتر
نظام بنانے، آڈیڈ کا نظام بہتر انداز میں کرنے اوراپنے پاس ریکارڈ تیار کرنے کا ذہن دیا نیز نیوں بستے
کھولنے اور اپنے جدول کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ترغیب
دلائی جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔