9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کے شعبہ
روحانی علاج کے تحت  گزشتہ دنوں بذریعہ
کال مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں زون
ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن مشاورت  ذمہ دار اسلامی بہن  نےاسلامی بہنوں کو کارکردگی  جدول مضبوط بنانے اور بستہ بستہ جا کر کارکردگیوں
 کا جائزہ لینے کا ذہن دیا نیز   نیوں  بستے کھولنے کے حوالے سےذمہ دار  اسلامی بہنوں کو اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں
نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	