19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبے روحانی علاج کے زیر اہتمام 02 مئی 2021ء کو زون
مشاوت ذمہ دار اسلامی بہن نے اورنگی ٹاؤن کے بستے الیون ای کا جدول کیا جس میں تمام مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اس
موقع پر زون مشاوت ذمہ دار اسلامی بہن
نے مشاورت ذم دار اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے سے متعلق کوششوں کو تیز کرنے کیلئے کراچی ریجن اور نگران شوری کے مدنی پھول دئیے۔