اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں بن قاسم زون میں تعویذات عطاریہ کی دہرائی اجتماع منعقد ہواجس میں شعبہ روحانی علاج کے چار بستوں کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک سطح شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے تعویذات عطاریہ کی دہرائی کروائی اور شعبہ کے مدنی پھول بیان کئے اور کارکردگی کا جائزہ لیا نیز اچھی کارکردگی والی اسلامی بہن کی حوصلہ افزائی کی اور مدنی تحائف دئیے۔