19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام 23مئی 2021ء کوگوادر زون میں دہرائی اجتماع کا انعقاد کیا
گیاجس میں گوادر زون و ریجن ذمہ دار ، گوادر زون کی بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں
سمیت بستہ مشاورت کی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کی شعبہ
روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے تعویذات عطاریہ کی دوہرائی کروائی، شعبہ کے مدنی پھول پیش کئے اورکارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےاچھی کارکردگی
والی اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی اور تحائف بھی دئیے۔