4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Friday, May 2, 2025
اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی
علاج کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن ساؤتھ زون 1 اور زون ساؤتھ 2 میں بستوں پر تربیتی سیشن
کاسلسلہ ہوا جن میں ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے بستوں پر موجود اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنےکے حوالے سے نکات بتائے۔
ماہ رمضان المبارک میں ہونے والے دینی
کاموں کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے اہداف دیئے اور کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا
ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔