جھنگ زون
مجلس رابطہ ذمہ دار کا کابینہ باغ مصطفی سےبذریعہ کال مدنی مشورہ
کراچی گلشن
کابینہ میں قائم سیلانی تھیلیسمیا ویلفیئر ٹرسٹ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی گلشن کابینہ
میں قائم سیلانی تھیلیسمیا ویلفیئر ٹرسٹ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس رابطہ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، فرض علومِ سیکھنے اور
مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
کراچی لیاقت
آباد کابینہ (دستگیر) میں شخصیت کے گھر
مدنی حلقے کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام کراچی
لیاقت آباد کابینہ (دستگیر) میں شخصیت کے گھر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 175 شخصیات اہل ثروت اور نعت
خواں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس
رابطہ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقےمیں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام لیاقت
آباد کراچی میں بانٹوا میمن کی سوشل ورکر
اسلامی بہن کے یہاں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔
مجلس
رابطہ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی
بہنوں کو مدنی چینل و مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی نیز ماہِ ربیع الاول میں زیاد سے زیادہ تقسیمِ رسائل کرنے کے
اہداف دئیے۔
کراچی ایسٹ کے
علاقے ناظم آباد میں ایک مخیر اسلامی بہن کے گھر محفل نعت کا سلسلہ
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ کے علاقے
ناظم آباد میں ایک مخیر اسلامی بہن کے گھر محفل نعت کا سلسلہ ہوا جس میں کم و بیش
50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس
رابطہ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے،آن
لائن کورسز اور آن لائن قران مجید پڑھنے کا ذہن دیا نیز مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
مجلس
رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس کا حیدرآباد، لاہور اور اسلام آباد
کی مجلس رابطہ ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 17 اکتوبر 2020ء کو مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن
عالمی مجلس کا حیدرآباد، لاہور اور اسلام آباد کی مجلس رابطہ ذمہ داران کے ساتھ
مدنی مشورہ ہوا جس میں اسپیشل مجلس رابطہ کے مدنی کاموں کے حوالے سے نکات پیش کئے
گئے اور ذمہ داران کو اسپیشل مجلس رابطہ کے مدنی کاموں میں بہتری اور اضافے کے لیے
ترغیب دلائی گئی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 16 اکتوبر 2020 ء کو کراچی ایسٹ لیاقت آباد کابینہ
، ڈویژن دستگیر میں مجلس رابطہ کابینہ نگران کے تحت مخیر اسلامی بہن کے یہاں مدنی
حلقہ ہوا جس میں پروفیشنل نعت خواں اور چائلڈ اسپیشلسٹ سمیت 80 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں بنت عطار سلمہا الغفار نے مشہور
نعت خواں کی رہائش گاہ پر ان کے اہل خانہ
سے ملاقات کی۔
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 13 اکتوبر2020ء کو
اسپیشل مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام مجلس
رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دار و رکنِ عالمی مجلس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے سیاسی شخصیت
(چیئر پرسن سندھ کمیشن آن اسٹیٹس آف وومن) اور سیکریٹری وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
سندھ گورنمنٹ سے ملاقات کی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز
انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں
تعاون کی ترغیب دلائی۔ شخصیات اسلامی
بہنوں نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو سراہا اور اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
کراچی لیاقت
آباد (دستگیر) میں مخیر اسلامی بہن کے گھر
مدنی حلقہ کا انعقاد
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں کراچی کے علاقہ لیاقت آباد (دستگیر) میں مخیر
اسلامی بہن کے گھر مدنی حلقہ کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن سطح اسلامی
بہن نے شرکت کی۔
مجلس
رابطہ و شعبہ تعلیم کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس کا مدنی مشورہ
اسلامی کی
مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 3
اکتوبر 2020ء کو مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس
نے اسپیشل مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہن سےبذریعہ کال مدنی مشورہ فرمایا ۔ مدنی مشورے میں کارکردگی کا
جائزہ لیا گیا اور شعبے کے مدنی کاموں کے حوالے سے مزید تربیت بھی فرمائی نیز مدنی
کاموں میں اضافے کے لیے ترغیب بھی دلائی۔
فیصل آباد ریجن
پاکپتن زون نگران اسلامی بہن کا شخصیات اسلامی بہن سے ملاقات
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام 2 اکتوبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن پاکپتن زون نگران اسلامی بہن نے شخصیات اسلامی بہن سے ملاقات کی
اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے، درسِ نظامی میں داخلہ لینے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔