اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں حیدرآباد کے علاقے صدر میں کابینہ مشاورت مجلس رابطہ  ذمہ دار اسلامی بہن نے سندھ ہائی کورٹ کی ایڈوکیٹ سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ کابینہ مشاورت مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے جنوری 2020ءکے آخری ہفتے میں سندھ ہائی کورٹ میں مدنی حلقہ لگانے کے حوالے سے مشاورت کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں ڈیفنس کراچی  میں ریجن مشاورت مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نےہائی کورٹ کی وکیل کی والدہ سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


  اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد یونٹ 10 میں ڈویژن مشاورت مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے نیسلے کمپنی کی نیوٹریشن اسپیشلسٹ سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت 10 جنوری 2020ءکو لودھراں کے علاقے وارڈ نمبر 7 میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول بہادر تھہیم لودھراں کی ہیڈمسٹریس سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔