دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام مینا بازار کراچی میں شخصیات کے درمیان مدنی حلقہ کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام21
جنوری کو کراچی ریجن کی لیاقت آباد کابینہ میں مینا بازار میں شخصیات کے درمیان
مدنی حلقہ کا انعقاد ہوا جس میں مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ مدنی حلقہ کے بعد شخصیات اسلامی بہنوں نے اپنے
اپنے شعبوں سے متعلق دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون پیش کرنے کی نیت کی۔
دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام گوجرہ کابینہ کے ایک سلائی سینٹر میں درس
اجتماع کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 21
جنوری 2020کو ساہیوال زون کی گوجرہ کابینہ کے ایک سلائی سینٹر میں درس اجتماع کا
انعقاد ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی، اجتماع کے شرکاء نے آئندہ بھی
اجتماع میں شرکت کی نیت کی۔
دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پرنسپل صفا اسلامک اسکول جھنگ سے ملاقات اور
نیکی کی دعوت

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 21
جنوری کو جھنگ زون کی ذمہ دار اسلامی بہن
نے صفا اسلامک اسکول کی پرنسپل اور ٹیچر سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش
کی،پرنسپل اور ٹیچرز نے دعوت اسلامی کے بارے میں اچھے تاثرات دیے اور تعاون کی نیت
کی، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت کی۔
دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام شخصیات کے درمیان مدنی حلقہ کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام
19جنوری 2020 کو خان پور میں شخصیات کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں کم
و بیش 8 شخصیات نے شرکت کی. شخصیات نے دعوت اسلامی کے کام کو سراہا، ہفتہ وار اجتماع
میں شرکت کرنے اور اپنے گھر ماہانہ حلقہ رکھوانے کی نیت کی نیز 2 شخصیات نے
ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کی نیت بھی کی۔

دعوت ِاسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 20 جنوری2020 کو
ساہیوال زون ذمہ داراسلامی بہن نے بزنس
وومن شخصیت سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی، ان کے گھر میں صدقہ بوکس
بھی رکھوایا۔
مجلس
رابطہ کے زیر اہتمام وومن شخصیت اسلامی بہن سے ملاقات اور نیکی کی دعوت

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر
اہتمام 20 جنوری2020 کو شاہ کوٹ میں مجلس رابطہ ذمہ دار نے اہل ثروت
بزنس وومن شخصیت سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دی۔شخصیت اسلامی بہن نے دعوت
اسلامی کے ماحول کو سراہا۔

18 جنوری 2020ء کو مجلس رابطہ فیصل آباد زون کی ذمّہ دار اسلامی
بہن نے نیو رائل گرامر ہائی اسکول کی اونر اور پرنسپل سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں
مدنی مذاکرہ اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ ساہیوال کی زون ذمّہ دار
اسلامی بہن نے چین ون Chen one اور چناب فیبرکس کے گھر والوں سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

19جنوری 2020ء کو ڈیرہ غازی خان میں مجلس رابطہ کی زون ذمہ دار
اسلامی بہن نے شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی۔ شخصیات اسلامی
بہن نے نیکی کی دعوت سے متاثر ہو کر مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اپنے گھر پر ماہانہ
اجتماع کروانے کی نیت کی۔
مرحوم
محبوب عالم کی فیملی اور ان کے داماد پولیس افسر کی فیملی سے ملاقات

18جنوری2020ء کو کراچی کے
علاقے صدر میں مجلس رابطہ کراچی ریجن اور
کراچی ساؤتھ زون کی ذمّہ دار اسلامی بہن نے شوبز سے وابستہ شخصیت مرحوم محبوب عالم
کی فیملی اور ان کے داماد پولیس افسر کی فیملی سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے شخصیات اجتماع میں
شرکت کی ترغیب دلائی۔

18جنوری2020ء کو کراچی کے
علاقے صدر میں مجلس رابطہ کراچی ریجن اور
کراچی ساؤتھ زون کی ذمّہ دار اسلامی بہن نے ذوالفقار قائم خانی (سیاسی شخصیت ) کے بھائی کی فیملی سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت
پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ شخصیات نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو خوب
سراہااور اپنے گھر ماہنامہ فیضانِ مدینہ
جاری کروانے کی نیت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں حیدرآباد
کے علاقے صدر میں کابینہ مشاورت مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سندھ ہائی کورٹ کی ایڈوکیٹ سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ کابینہ مشاورت مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے جنوری 2020ءکے آخری ہفتے
میں سندھ ہائی کورٹ میں مدنی حلقہ لگانے کے حوالے سے مشاورت کی۔