مجلس رابطہ کے زیر ِ اہتمام کراچی کے علاقے کلفٹن میں شخصیات اجتماع کا
انعقاد

پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر ِ اہتمام کراچی کے علاقے کلفٹن فیز 5 میں شخصیات اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً
19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ رکن عالمی
مجلس مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔

پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس
رابطہ کے زیر ِ اہتمام نواب شاہ زون کے شہر ٹنڈو
آدم میں زون نگران اسلامی بہن نے روشنا ایجنسی کے مالک کے گھر
والوں سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلاً بریفنگ دی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر ِ اہتمام
جبلپور زون میں شخصیات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ کی زون نگران اسلامی
بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں فیصل
آباد کابینہ میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کامل فاؤنڈیشن فیصل آباد کی
پرنسپل صاحبہ سے ملاقات کی اور انہیں نیکی
کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز
انہیں مدنی چینل کے پروگرام Islam
for kids کی مدد سے
بچوں کی تربیت کا ذہن بھی دیا۔
فیصل آباد زون جھمرہ کابینہ کھڑیانوالہ میں لیڈی ڈاکٹر فزیوتھراپسٹ سے
ملاقات

پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام فیصل آباد زون جھمرہ
کابینہ کھڑیانوالہ میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اصغر ہسپتال میں لیڈی
ڈاکٹر فزیوتھراپسٹ سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ اور اجتماع میں شرکت کی کرنے کی ترغیب دلائی۔

18 فروری2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس
رابطہ کےزیر اہتمام فیصل آباد زون میں شیخ
امین حسنات فیبرکس والوں کے گھر شخصیات مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات
خاتون سے شرکت کی۔فیصل آباد زون ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کےزیر اہتمام18 فروری2020ء کوجیکب آباد میں
مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک وکیل احمد نواز پیچوہہ کے اہل خانہ سے
ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے
کی ترغیب دلائی۔

19فروری2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس
رابطہ کےزیر اہتمام وہاڑی زون کی ڈویژن
بورے والا میں مجلس ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک تاجر خاتون سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور
ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کےزیر اہتمام18 فروری2020ء کو فیصل آباد کابینہ
کے علاقے مانانوالہ کے ایک ہسپتال میں
مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے لیڈی ڈاکٹر سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار
اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کےزیر اہتمام18 فروری2020ء کو لطیف آباد حیدر
آباد میں واقع ایک بیوٹی پارلر میں درس اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور
ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

18 فروری2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس
رابطہ کےزیر اہتمام لطیف آباد حیدرآباد میں
مجلس رابطہ ذمہ داراسلامی بہن نے سول کورٹ کے ایڈووکیٹ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی
اور انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔

گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کےزیر اہتمام ساہیوال زون میں مجلس رابطہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے "گورنمنٹ ڈگری کالج کے پروفیسر" کے اہلِ خانہ سے
ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔