اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد کابینہ میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کامل فاؤنڈیشن فیصل آباد کی پرنسپل صاحبہ سے ملاقات کی اور  انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں مدنی چینل کے پروگرام Islam for kids کی مدد سے بچوں کی تربیت کا ذہن بھی دیا۔