اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ  کےزیر اہتمام18 فروری2020ء کوجیکب آباد میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک وکیل احمد نواز پیچوہہ کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔