8 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس
رابطہ کے زیر ِ اہتمام نواب شاہ زون کے شہر ٹنڈو
آدم میں زون نگران اسلامی بہن نے روشنا ایجنسی کے مالک کے گھر
والوں سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلاً بریفنگ دی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔