دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 21 جنوری کو جھنگ زون کی ذمہ دار  اسلامی بہن نے صفا اسلامک اسکول کی پرنسپل اور ٹیچر سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی،پرنسپل اور ٹیچرز نے دعوت اسلامی کے بارے میں اچھے تاثرات دیے اور تعاون کی نیت کی، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت کی۔