دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 21 جنوری 2020کو ساہیوال زون کی گوجرہ کابینہ کے ایک سلائی سینٹر میں درس اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی، اجتماع کے شرکاء نے آئندہ بھی اجتماع میں شرکت کی نیت کی۔