دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 19جنوری 2020 کو خان پور میں شخصیات کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 8 شخصیات نے شرکت کی. شخصیات نے دعوت اسلامی کے کام کو سراہا، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور اپنے گھر ماہانہ حلقہ رکھوانے کی نیت کی نیز 2 شخصیات نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کی نیت بھی کی۔