دعوت ِاسلامی کی  مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 20 جنوری2020 کو ساہیوال زون ذمہ داراسلامی بہن نے بزنس وومن شخصیت سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی، ان کے گھر میں صدقہ بوکس بھی رکھوایا۔