20 شوال المکرم, 1446 ہجری
18جنوری2020ء کو کراچی کے
علاقے صدر میں مجلس رابطہ کراچی ریجن اور
کراچی ساؤتھ زون کی ذمّہ دار اسلامی بہن نے ذوالفقار قائم خانی (سیاسی شخصیت ) کے بھائی کی فیملی سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت
پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ شخصیات نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو خوب
سراہااور اپنے گھر ماہنامہ فیضانِ مدینہ
جاری کروانے کی نیت کی۔