19 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں ڈیفنس
کراچی میں ریجن مشاورت مجلس رابطہ ذمہ دار
اسلامی بہن نےہائی کورٹ کی وکیل کی والدہ
سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔