9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دھورا جی
کالونی میں ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ
دارہ و رکن عالمی مجلس کی شرکت
Tue, 27 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 21 اکتوبر 2020ء کو دھورا
جی کالونی میں ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں مجلس رابطہ کی عالمی سطح
ذمہ دارو رکن ِعالمی مجلس نے شرکت کی۔
اجتماع
کے بعد خواتین کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ
لینے اور مدنی چینل پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔