9 رجب المرجب, 1446 ہجری
جھنگ زون
مجلس رابطہ ذمہ دار کا کابینہ باغ مصطفی سےبذریعہ کال مدنی مشورہ
Sun, 25 Oct , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 19 اکتوبر 2020ء کو زون رابطہ نگران اسلامی بہن نے باغ مصطفی کابینہ کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ لیا گیا جس میں ذمہ دران کو مدنی پھول سمجھائے
گئے نیز شخصیات سے ملاقات کا ذہن بھی دیا
گیا۔