کراچی کلفٹن کابینہ میں ایک اہل ثروت اسلامی
بہن کے گھر محفل نعت کا سلسلہ
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کلفٹن کابینہ میں ایک اہل ثروت اسلامی بہن
کے گھر محفل نعت کا سلسلہ ہوا جس میں زون نگران و کابینہ نگران سمیت 60 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے ” جنت و دوزخ “کے
موضوع پر بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت کے حصول کی ترغیب دلاتے ہوئے نماز کی پابندی
کرنے، سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور راہِ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کا ذہن دیا
جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔
جھنگ زون مجلس رابطہ ذمہ دار
اسلامی بہن کا جھنگ صدر ڈویژن کی مجلس
رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی
مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس
رابطہ للبنات کے زیرِ اہتمام فیصل آباد ریجن جھنگ زون مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن کا جھنگ صدر ڈویژن کی مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی
بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں جھنگ
زون مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ان
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شخصیات سے رابطے مضبوط کرنے کا ذہن دیا
نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے
حوالے سے نکات فراہم کئے۔
عالمی سطح مجلسِ رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن اور اسپیشل مجلسِ رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام عالمی
سطح مجلسِ رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن اور اسپیشل
مجلسِ رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور شعبے میں آئندہ کی بہتری کے لئے اہم امور پرمشاورت کی نیزمدنیہ
اسلامی بہنوں کو انگلش لینگویج کورس کروانےاور دیگر معاملات پر بات چیت
کی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں میں طارق روڈ کے علاقے میں شخصیت اسلامی بہن کے گھر محفل نعت کا سلسلہ ہوا۔ کابینہ
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کیا ۔ جامعات اور مدارس کے لیے ہونے والے ٹیلیتھون میں
حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر شرکاء اور اہل خانہ نے اپنی نیتیں پیش کیں۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کابینہ گلزار ہجری کی ڈویژن میمن نگر میں شخصیت کے گھر محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں کابينہ نگران سمیت اہل ثروت اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن کے
علاقے رنچھوڑ لائن میں قائم مدرسۃ المدینہ للبنات عظیم پلازہ میں شخصیات
اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام کراچی
ریجن کے علاقے رنچھوڑ لائن میں قائم مدرسۃ المدینہ للبنات عظیم پلازہ میں شخصیات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
شخصیات خواتین نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے15 نومبر2020ء
کو ہونے والےٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے کم و بیش 54 یونٹ کی نیت کی
اور کچھ اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ رقم بھی جمع کروائی۔
مجلس
رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس کی کراچی دھورا جی کالونی میں ہونے
والی محفل نعت میں شرکت
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و
رکنِ عالمی مجلس نے کراچی دھورا جی کالونی میں ہونے والی محفل نعت میں شرکت کی اور
آخر میں شرکاء اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی
کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
مجلس
رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس کا کراچی اسپیشل مجلس رابطہ کی ذمہ
دارہ اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ
مجلس
رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس کی کلفٹن میں ہونے سنتوں بھرے
اجتماع میلاد میں شرکت
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ
دنوں کراچی ڈیفنس فیز 8 میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات اوراہل
ثروت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکن عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی
ناظم آباد (بفرزون) میں محفل نعت کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 150 شخصیات اہل ثروت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی لیاقت آباد میں مخیر اسلامی
بہن کے گھر پر مدنی حلقہ منعقد کیا گیاجس میں
مبلغہ اسلامی بہن نے بیان کیا اور مجلس رابطہ کابینہ سطح اسلامی بہن سمیت 130شخصیات اہل ثروت اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔