9 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کی
عالمی سطح ذمہ دار و رکن عالمی مجلس کی عالمی مجلس مشاورت کے مدنی مشورے میں شرکت
Thu, 3 Dec , 2020
4 years ago
30 نومبر2020ء کو مجلس رابطہ کی عالمی سطح
ذمہ دار و رکن عالمی مجلس نے عالمی مجلس مشاورت کے مدنی مشورے میں شرکت کی نیز دورانِ مدنی مشورہ اپنے شعبے کے مدنی کاموں کے
حوالے سےتفصیلات بھی پیش کیں جبکہ آئندہ کے اہداف طے کرتے ہوئے اپنے شعبے کےمدنی کاموں کو مزید ترقی کی طرف گامزن کرنے کا پختہ ارادہ
کیا۔