اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکنِ عالمی مجلس نے کراچی دھورا جی کالونی میں ہونے والی محفل نعت میں شرکت کی اور آخر میں شرکاء اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔