9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی کلفٹن کابینہ میں ایک اہل ثروت اسلامی
بہن کے گھر محفل نعت کا سلسلہ
Mon, 30 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کلفٹن کابینہ میں ایک اہل ثروت اسلامی بہن
کے گھر محفل نعت کا سلسلہ ہوا جس میں زون نگران و کابینہ نگران سمیت 60 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے ” جنت و دوزخ “کے
موضوع پر بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت کے حصول کی ترغیب دلاتے ہوئے نماز کی پابندی
کرنے، سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور راہِ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کا ذہن دیا
جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔