9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت 30 نومبر 2020 کو اورنگی کابینہ میں ریجن مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نے مشاورتوں کا مدنی مشورہ
لیا جس میں شخصیات میں مدنی کام کرنے کے طریقے بتاکر مزید مدنی کام میں بہتری کی
ترغیب دلائی نیز ریجن مشاورت نےAIPECT INSTITUTEکی آنر اسلامی بہن سے ملاقات کی، انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا،
مزید مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا جس پر وہاں کی آنر
اسلامی بہن نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں تعاون کی نیت کی۔