9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی ریجن کے
علاقے رنچھوڑ لائن میں قائم مدرسۃ المدینہ للبنات عظیم پلازہ میں شخصیات
اجتماع کا انعقاد
Thu, 12 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام کراچی
ریجن کے علاقے رنچھوڑ لائن میں قائم مدرسۃ المدینہ للبنات عظیم پلازہ میں شخصیات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
شخصیات خواتین نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے15 نومبر2020ء
کو ہونے والےٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے کم و بیش 54 یونٹ کی نیت کی
اور کچھ اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ رقم بھی جمع کروائی۔