9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ڈویژن
دستگیر میں مخیر اسلامی بہن کے یہاں مدنی حلقہ ہوا جس میں کم و بیش 170 مقامی شخصیات
و اہل ثروت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ سطح
اسلامی بہن نے بیان کیا۔ دورانِ بیان دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنے اور نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔ جس پر شرکا
نے نیتیں پیش کیں۔