12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی
بہنوں کی مجلس مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کابینہ گلزار ہجری کی ڈویژن میمن نگر میں شخصیت کے گھر محفل نعت کا انعقاد  ہوا جس میں کابينہ نگران سمیت اہل ثروت اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
            Dawateislami