اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ للبنات کے زیرِ اہتمام فیصل آباد ریجن جھنگ زون مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن کا جھنگ صدر ڈویژن کی مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں جھنگ زون مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شخصیات سے رابطے مضبوط کرنے کا ذہن دیا نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔