9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 20
اکتوبر 2020 ء کو متعلقہ شعبہ کی ریجن و کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مینا
بازار لیڈیز مارکیٹ میں مدرسۃ المدینہ
بالغات ، مدنی انعامات اور رسائل کارکردگی کا جائزہ لیا اور حوصلہ افزائی کی۔