9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 16 اکتوبر 2020 ء کو کراچی ایسٹ لیاقت آباد کابینہ
، ڈویژن دستگیر میں مجلس رابطہ کابینہ نگران کے تحت مخیر اسلامی بہن کے یہاں مدنی
حلقہ ہوا جس میں پروفیشنل نعت خواں اور چائلڈ اسپیشلسٹ سمیت 80 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔