9 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن ِعالمی مجلس کی کلفٹن میں جشن ولادت کے سلسلے میں محفل نعت میں شرکت
Tue, 27 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 4 ربیع الاول بمطابق 22 اکتوبر 2020ء کو مجلس
رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس نے کلفٹن میں شخصیات میں ہونے والی
جشن ولادت کے سلسلے میں محفلِ نعت میں شرکت کی۔