دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں سیالکوٹ ریجن ،صدیقی زون ،نعیمی کابینہ گجرات کے مجلس رابطہ کے رکنِ کابینہ اور زون ذمہ دار نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کیں اور انہیں سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی نیز تحائف بھی پیش کئے جن شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں ان کے نام یہ ہیں ٭محمد زاہد( کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن) ٭ چوہدری ذوالفقار وریا( انسپکٹر تھانہ سول لائن گجرات) ٭حافظ امتیاز) D.S.Pپھالیہ)۔ (رپورٹ: حاجی ضیاء الرحمٰن عطاری، رکنِ کابینہ مجلس رابطہ نعیمی کابینہ گجرات پنجاب)
گزشتہ دنوں
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے پرویز احمد چانڈیو
(D.I.G پولیس سبی ڈویژن)کی جانب سے آئی جی بلوچستان کی ہدایت پر منعقد کی گئی کھلی کچہری میں آنے والی شخصیات٭ فاروق فیض لہڑی (S.S.P سبی) ٭ داؤد رند(سابق
چیئر مین میونسپل کمیٹی) ٭ حاجی
طارق بنگلزئی (صدر انجمن تاجران) ٭ میر اسلم گشکوری(سیاسی و سماجی شخصیت) ٭ غلام رسول سیلاچی(سیاسی و سماجی شخصیت) ٭ سید اصغر شاہ(سیاسی و سماجی شخصیت) ٭ میر احمد چانڈیو(سابق وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ) ٭ وڈیرہ غوث بخش گورگیج(کونسل قبائلی سیاسی و سماج) ٭ ریڈر D.I.G٭ سپرینڈنٹ D.I.G٭ S.H.O سٹی٭ اسٹیبلشمنٹ برانچ٭ جنرل برانچ٭ سیکورٹی برانچ کے
متعلقہ افراد سے ملاقاتیں کیں۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 25 دسمبر2019
ء بروز بدھ کومجلس رابطہ کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں نےمختلف اداروں سے منسلک
افسران و اسٹاف اور سیاسی و سماجی شخصیات سے
ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں مدنی مذاکرے و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےاور
قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ راہِ خدا میں سفر کرنے کی دعوت دی نیز انہیں مکتبۃالمدینہ
کی مطبوعہ کتب و رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔ان شخصیات کے نام یہ ہیں:بلوچستان ٭ امیر جان مگسیA.D.I.G) پولیس
نصیر آباد رینج( ٭ داؤد
خان کھوسہ(انچارج انسپکٹر) ٭میرصلاح الدین بیرانی)سپرینڈنٹ D.I.G پولیس نصیر آباد رینج( ٭ نصیب اللہ مگسی(اسسٹنٹD.I.G) لاہور٭ محمد رفیق(ڈائریکٹر
واسا) ٭جاوید(لیکچرار
لیسکو اکیڈمی) ٭ چوہدری ظہیر الدین( ریلوے ہیڈ کوارٹر) ٭ محمدعرفان(پرائیویٹ
سیکرٹری منسٹر مذہبی امور ) سے ملاقات ہوئی اور ریلوےآفیسرز کالونی مسجد میں
ہر ہفتےمدنی حلقہ لگانے اور ایک آفیسر کے گھر اجتماعی مدنی مذاکرہ دیکھنے کے حوالے
سے ترکیب بنی۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 25 دسمبر2019
ء بروز بدھ کومجلس رابطہ کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں نےمختلف اداروں سے منسلک
افسران و اسٹاف اور سیاسی و سماجی شخصیات سے
ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں مدنی مذاکرے و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےاور
قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ راہِ خدا میں سفر کرنے کی دعوت دی نیز انہیں مکتبۃالمدینہ
کی مطبوعہ کتب و رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔ان شخصیات کے نام یہ ہیں: کراچی ٭ صادق شیخ(سیاسی شخصیت) ٭ محمدسلیم قادری(سیاسی
شخصیت) ٭ عبدالرزاق باجوہ (سیاسی شخصیت) ٭ ڈیرہ مراد جمالی
علی اکبر مگسی (ایس ڈی پی او ضلع جعفر آباد) ٭ملک حماد اسلم (ڈپٹی سپرینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی) ٭ میر نذیر احمد عمرانی ( اسسٹنٹ سپرینڈنٹ جیل) ٭غلام سکندر
S.H.O)ڈیرہ مراد جمالی(۔
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے اسٹاف اورڈپٹی کمشنر ساؤتھ آفس سے ملاقات
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 23
دسمبر2019ء بروزپیر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےڈی ایم سی ایسٹ آفس میں راشد فیاض(ڈپٹی ڈائریکٹر پارکس ڈسٹرکٹ ایسٹ)،کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے اسٹاف اورڈپٹی کمشنر ساؤتھ آفس سے ملاقات کی اورحضرت
سیدناقطب عالم شاہ بابا رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر تربیتی کیمپ لگانے کی اجازت حاصل کی
جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساؤتھ 2 اور اسٹاف ، ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں محمد سلیم خان (انسپکٹر)اوراسسٹنٹ
عرفان اور دیگر اسٹاف سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 23
دسمبر2019ء بروزپیر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سرگودھا میں جعفر حسین گجر(اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا) اور اظہر یعقوب گجر(ڈى ایس پى IB سرگودھا ریجن)سے ملاقات اورمختلف مدنى کاموں کے حوالے سے مشاورت کی۔جبکہ نگران سبی کابینہ
کے ہمراہ اسلامی بھائیوں نےمیر مظفر نذر (سیاسی و سماجی شخصیت) سے
ملاقات کرتے ہوئے نیکی کی دعوت پیش کی اور مدنی حلقہ بھی لگایااسی طرح عمیر احمد(پولیس ڈیپارٹمنٹ) کے گھر پر اجتماع میلاد کا انعقاد ہواجس میں بیان کا سلسلہ ہوا اور نیکی
کی دعوت پیش کی گئی نیز آفتاب سارنگزئی (سماجی شخصیت)کے والد کے
چہلم میں شرکت، فاتحہ خوانی و دعا کا سلسلہ ہوا اور عبدالغفور جتوئی( آفیسر میونسپل
کارپوریشن کمیٹی اوستہ محمد) اور محمد ندیم (سماجی شخصیت) سے ملاقات کا سلسلہ ہوا۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 23
دسمبر2019ء بروزپیر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےسندھ سیکریٹریٹ میں ٭علی حسن ناریجو(سیکشن آفیسر) ٭ رب نواز دفتری(اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ) ٭ فقیر لوڑھائی (نائب قاصد آفیس منسٹر فراز ڈیرو) سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں ذمہ
داران اسلامی بھائیوں نےنگران سبی کابینہ کے ہمراہ سبی میں(A.T.F) کےسیکورٹی
اہلکارکے جوان ریاض احمد سیلاچی کی بیٹی اورسیاسی و سماجی شخصیت ریاض احمد، ماسٹر
خالد، نثار احمد کی والدہ کے انتقال پر تعزیت فاتحہ خوانی اور مختلف سیاسی و سماجی
شخصیات و افسران سے ملاقاتیں کیں۔ جبکہ ضلع
کچھی ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ناصر احمد ( اکاؤنٹ افسر ) ٭میر سلیم خان مرغزانی(سیاسی و سماجی شخصیت) ٭ناشاد بلوچ (A.R.Y) اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں ذمہ
داران اسلامی بھائیوں نےنگران کابینہ کے ہمراہ بلوچستان کی قبائلی شخصیت سردار
زادہ میر حیر بیار خان ڈومکی کے گن مین اور ڈرائیور جن کے گھر میں حادثے کے سبب 3
ہلاکتیں ہوئیں ان سے ملاقات و تعزیت کی
اور مرحومین کےلئے فاتحہ خوانی بھی
کی۔جبکہ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات ٭ظاہر ڈومکی٭ وڈیرہ نبی بخش ڈومکی٭ وڈیرہ بلخ
شیر رند٭ راجہ خان جمالی(سوئی سدرن
گیس آفیسر) ٭قادر بخش جمالی( پولیس اسکواڈ ) ٭عمران
خان باروزئی( سماجی شخصیت) ٭خدا بخش لاشاری٭نعیم خان جمالی سے ملاقاتیں
کیں۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں ذمہ
داران اسلامی بھائیوں نےD.M.C آفس اور
دیگر اداروں سے منسلک افسران و اسٹاف سے ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں مدنی مذاکرے و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنےاور قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ راہِ خدا میں سفر کرنے کی دعوت دی نیز
انہیں مکتبۃالمدینہ کی مطبوعہ کتب و رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔ان شخصیات کے نام یہ
ہیں: ٭عامر ٭ حیدر( واٹر اینڈ سیوریج)
٭ ساجد(ڈائریکٹر پارک)
٭ اشرف امام(ڈائریکٹر ہیلتھ
) ٭رضوان خان (ڈائریکٹر اورنگی پروجیکٹر) ٭ اشفاق(
M.C ) جبکہ گجرات میں غلام مصطفی گیلانی (S.S.P )۔
مجلس رابطہ کے تحت
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہورمیں مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 22 دسمبر2019
ء بروز اتوار مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہورمیں رکن شوریٰ حاجی محمد اطہر
علی عطاری و نگران مجلس رابطہ پاکستان نے مدنی
مشورہ فرمایا جس میں اراکینِ زون ،
اراکینِ کابینہ اور ذیلی ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ نے اسلامی
بھائیوں کو نمازوں کی پابندی کرنےکا ذہن دیااور مدنی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے
مختلف مدنی کاموں کے حوالے سے اہداف دیئے جبکہ مدنی کاموں کے دوران پیش آنے والے مسائل کا ممکنہ حل پیش کیا اوراسلامی بھائیوں کی جانب کئے جانے والے سوالات
کے جوابات بھی دیئے ۔