21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 26 فروری بروز بدھ پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی
شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا
تعارف کرایا، نیکی کی دعوت دیتے ہوئے شخصیات کو ہفتہ وار اجتماع، مدنی مذاکرے اور
مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی نیز
مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔ جن شخصیات سے ملاقات ہوئی ان کے نام
درج ذیل ہیں: کراچی: سابقہ اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی و بن قاسم ،ظہور احمد مری (ڈپٹی
سیکریڑی ہوم) غلام عباس نائچ(چیف انسپکٹر بورڈ آف ریونیو ڈپارٹمنٹ) مخدوم خادم حسين عباسی( اسسٹنٹ بورڈ آف ریونیو) رسول بخش لغاری (اسسٹنٹ بورڈ
آف ریونیو ڈپارٹمنٹ )آغا طارق( PA ٹو) مخدوم جمیل
الزمان( بورڈ آف ریونیو) عبدالحکیم کیریو(کلرک بورڈ آف ریونیو) حیدر علی (کلرک
بورڈآف ریونیو ڈپارٹمنٹ) سعید احمد اعوان (سیکریٹری افئیرس ڈپارٹمنٹ) نواز خشک ( ایڈیشنل سیکریٹری افئیرس) سید ریاض حسین شاہ
(معاون خصوصی برائے وزیراعلی سندھ) سید مظہر عباس (جرنلسٹ) فرید مغل ( ڈپٹی
سیکریٹری سندھ سیکریٹریٹ) P.S. ٹو سیکریٹری
منیاریٹیز (اس لفظ کو نیٹ پر دیکھ لیجئے گا ۔ لغات میں نہیں ملا)ڈیارٹمنٹ،آفتاب
سولنگی(P.S. ٹو معاون خصوصی) ممتاز مری (PSO ٹو معاون خصوصی) ایاز میمن (چیف پلاننگ) احمد علی سومرو(ایڈیشنل
ڈپٹی کمشنر ایسٹ) عرفان سلام (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ) زبیر احمد تنولی(DSP نیو ٹاؤن)ودیگر اسٹاف سے ملاقات ہوئی۔خضدارکابینہ میں طفیل احمد
بلوچ ( ڈپٹی کمشنر خضدار) سیالکوٹ پسرور میں فرحان اسلم (DSP)اور
اختر چیمہ(SHO سٹی) سرگودھا بھلوال محمد
عثمان جلیس(اسسٹنٹ کمشنر بھلوال)ملک محمد شکیل کھوکھر(DSPبھلوال)ملک خطیب الرحمان کھوکھر(SHO
سٹی بھلوال)حاجی محمداکرم(وائس چیئرمین بلدیہ بھلوال)چوہدری امجد پڑھیار(چیئرمین
رتوکالا)سے ملاقات ہوئی ۔