تھانہ بھلوال سٹی میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔  اجتماع میں چوہدری عارف حسین چیمہ(ایس ایچ او سٹی بھلوال)، چوہدری سجاد احمد نت(ایس ایچ او تھانہ بھلوال صدر)، چوہدری سہیل مشتاق وڑائچ(رنراپ ایم پی اے) سمیت بھلوال سٹی اور صدر تھانے کے تفتیشی افسران و ملازمین نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔


سلانوالی سٹی ایس ڈی پی او آفس سلانوالی میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ اجتماع میں مہر مدثر ممتاز ہرل( اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی)، ملک محمد عثمان اعوان( ڈی ایس پی سلانوالی) ودیگر ایس ڈی پی او آفس اسٹاف، ریڈرا سٹاف، سرکل کے تفتیشی افسران و ملازمین نے شرکت کی۔ اس موقع پرنگران سرگودھا زون محمد عادل عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔


گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے پاکستان کے مختلف شہروں میں  سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے اور مدنی مراکز کا وزٹ کرنے کی دعوت دی اور مکتبۃ المدینہ کے کتب و رسائل تحفۃً پیش کئے فیصل آباد: محمد لطیف نذر(M.P.A) ٭ خیال احمد کاسترو(M.P.A) ٭مہر طاہر نواز )سیاسی شخصیت(٭شیرافگن چیمہ)سیاسی شخصیت(گجرات: غلام مصطفی گیلانی(S.P) ٭توقیر الیاس چیمہ) (A.D.C.G٭ شمیم بخاری) چیئرمین بیت المال ڈسڑکٹ گجرات(٭توقیر اشرف (انچاچ سیکورٹی برانچ ضلع گجرات)٭ سہیل بھٹی) ڈپٹی ڈائریکٹر بیت المال گجرات(٭محمدامجد) S.H.O تھانہ سول لائن) ٭میر طفیل (چیف ایڈیٹر نوائے وقت گجرات) لاہورڈی آئی جی آپریشنز آفس: (P.A to D.I.G محمدعاصم )٭محمد خالد( ہیڈ کلرک سیکورٹی)٭محمد علی ٭محمد بلال( S.P سیکورٹی )محمد نوید (S.S.P آپریشنز لاہور)٭زاہد نظامی ( D.S.Pسیکورٹی)٭رضا صفدر کاظمی (S.P سٹی لاہور) ٭شوکت علی شیخ( D.S لوئر مال)٭D.S.P سیکورٹی داتا دربار٭محمد یاسر( S.H.O داتا دربار )٭لیاقت ملک (انسپکٹر سیکورٹی داتا دربار) ٭عبدالقدیر( انٹیلی جنس برانچ)٭محمد اخلاق (D.S.P ٹریفک )٭محمد خرم (انچارج سیکورٹی ٹریفک) ٭محمد فرخ (P.S.O to C.T لاہور سید حماد عابد)٭نزیر چوہان( ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت و چیئرمین مذہبی امور کمیٹی داتا دربار )٭اجمل چیمہ( وزیر C.M.I.T )٭زبیر نیازی ( چیئرمین کمپلینٹ سیل وزیر اعلیٰ پنجاب)٭میاں خالد( وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ) ٭محمد طارق (P.A ٹو کمشنر لاہور)٭محمد مقصود (P.S ٹو کمشنر لاہور )٭ڈی سی آفس لاہور کے اسٹاف سرگودھا: بابر رحمان وڑائچ(ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا) ٭ملک غضنفر احمد نتھوکہ(ڈی ایس پی پٹرولنگ سرگودھا) سندھ سیکریٹریٹ:سید قاسم نوید قمر (ایڈوائزر ٹو وزیر اعلیٰ سندھ منسٹری آف اسپیشل ایجوکیشن)٭فرید نواز ( PS ٹو سید قاسم نوید قمر )٭آفتاب میمن (سیکشن آفیسر لاء پارلیامنٹری افیئرس اینڈ کرمنل پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ )٭سالک سومرو (اسسٹنٹ لاء پارلیامنٹری افیئرس اینڈ کرمنل پراسیکیوشن)٭سلیم الدین ( اسسٹنٹ وفاقی محتسب سیکریٹریٹ )جبکہ ڈاکٹر لیاقت علی خان (M.P.A سٹی سرگودھا)کی والدہ محترمہ کے جنازہ اور تدفین میں دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نےشرکت کی جہاں ان کی ملاقات مختلف شخصیات( سید جاوید حسنین شاہ(M.N.A)چوہدری حامد حمید(M.N.A) حاجی فاروق بندیال) اونر بندیال ٹرانسپورٹ(حاجی ملک اسلم نوید)سابقہ میئر سرگودھا( حاجی شاہنواز رانجھا)ڈویژنل صدر( ودیگر اہم سیاسی و سماجی شخصیات) سے ہوئی ۔ دورانِ ملاقات انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔

15فروری 2020ء بروز ہفتہ دارالسلام سوسائٹی کورنگی میں  شخصیات اجتماع کا اہتمام ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی عبدالحبیب عطاری نے خصوصی شرکت فرمائی۔ اس موقع پر غلام جیلانی(M.P.A) ٭ ہاشم رضا (M.P.A) ٭راجہ اظہر (M.P.A) ٭جاوید شیخ (ڈسٹرک صدر) ٭اسد مجاہد ٭ زنیر خان اور دیگر شخصیات نے شرکت کی اور رکنِ شوریٰ سے ملاقات بھی کی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں  نے بھکر ڈسٹرکٹ کے ٹاؤن دریا خان میں حافظ عبدالمنان بیگ ( اسسٹنٹ کمشنر دریا خان)٭ملک عبدالرزاق گورچھا(انچارج C.I.A بھکر) ٭چوہدری ظفر عباس بھٹی(چیف آفیسر بلدیہ بھکر) ٭انسپکٹر شفیع اللہ خان(S.H.O سٹی دریا خان)سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات مختلف مسائل کے حوالہ مشاورت کا سلسلہ ہوا۔

اسی طرح عوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت لودھراں ساؤتھ پنجاب کےذمہ دارفداعلی عطاری کی وفدکےہمراہ سید کرار حسین (D.P.O) سے ملاقات اور انہیں امیراہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی تصنیف کردہ کتاب تحفے میں پیش کی۔

اسی طرح کراچی ریجن و زون ذمہ داران نے ٹھٹھہ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ ناصر شاہ (صوبائی وزیر مذہبی امور و بلدیات) سے بھی ملاقات کی۔


گزشتہ دنوں مدنی مرکز فیضان مدینہ بھیرہ میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماع میں مہر واثق عباس ہرل(اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ شریف)، دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران اوربڑی تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔ اس موقع پرنگران سرگودھا زون محمد عادل عطاری نےسنتوں بھرا بیان فرمایا اور عاشقانِ رسول سے ملاقاتیں بھی کیں۔


مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےسلانوالی سٹی:ملک محمد عثمان اعوان(D.S.P سلانوالی)انسپکٹر ارشد گوندل(S.H.O شاہ نکڈر) سے ملاقات، کوٹ مومن سٹی:چوہدری ثقلین عباس بگڑیال) سیاسی شخصیت(سے ملاقات کچھ ڈھاڈر بولان :ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےسماجی شخصیت ڈاکٹر حاجی غلام نازک اور ایک مقامی شخصیت کی زوجہ کے انتقال پر ان کے اہلِ خانہ کےسے تعزیت کی اور مرحوم کے لئےفاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔جبکہ معروف قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت سید نصیر شاہ دوپاسی اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں ڈی سی آفس لاہور: ذہنی آزمائش سیزن 11کے فائنل میں شرکت کے حوالے سے ٭چوہدری شہباز (M.P.A)٭ڈاکٹر اختر علی ملک (صوبائی وزیر توانائی پنجاب) ٭اسلم بھروانہ (وزیر برائے کوآپریٹو سوسائٹیز پنجاب) ٭زبیر خان نیازی ( چیئرمین کمپلینٹ سیل وزیر اعلیٰ پنجاب)٭میاں خالد محمود (صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ پنجاب) ٭چوہدری اخلاق( منسٹر اسپیشل ایجوکیشن) ڈسٹرکٹ عمر کوٹ :میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے نور شاہ(چیئر مین بلدیہ) سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے لئےفاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی جبکہ ندیم الرحمٰن میمن(D.Cعمر کوٹ) سے ملاقات سے بھی ملاقات کا سلسلہ ہوا۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سندھ سیکریٹریٹ میں روشن علی شیخ (سیکریٹری لوکل گورنمنٹ)٭سیدمحمدطحہٰ (اسپیشل سیکریٹری ٹیکنیکل )٭عبدالطیف خان( ایس او ٹیکنیکل )٭محمدوسیم(P.S.O ہوم سیکریٹری) ٭روشن علی شیخ ( سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ )٭سیدمحمدطٰحہ( سیکریٹری ٹیکنیکل لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ )٭عثمان جونیجو (پرائیویٹ چیف سیکریٹری ) ٭حضور بخش (اسٹینیو گرافر فنانس ڈیپارٹمنٹ )٭شکیل ڈوگر(I.T ڈیپارٹمنٹ)٭مہتاب ڈوگر( پرائيويٹ سیکریٹری ٹو معاونِ خصوصی وزیر اعلیٰ اعجاز خان جکھرانی) ٭شفقت ابڑو (ڈپٹی سیکریٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ)٭فرید مغل (ڈپٹی سیکریٹری سندھ سیکریٹریٹ)٭سرفراز علی شاہانی(P.Aٹو چیئرمین چارٹر انسپیکشن کمیٹی) سے ملاقاتیں کیں اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی نیز ذمہ داران نےمدنی کام کے سلسلے میں چیف سیکریٹری آفس، لاء ڈیپارٹمنٹ، ایجوکیشن اور چارٹر انسپیکشن کمیٹی کے دفاتر کا وزٹ کیا اورمدنی کاموں کے حوالے سے مشاورت کی نیزانہیں ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنےاور مدنی مرکز کا وزٹ کرنے کی دعوت بھی دی۔ ذمہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات کو مکتبۃالمدینہ کے کتب و رسائل تحفے میں دیئے۔ ذمہ دار اسلامی بھائی نے دربار عالیہ میاں محمد کامل رحمۃ اللہ علیہ کے سجادہ نشین میاں عبدالغفور کٹبار صاحب سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا اور عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی۔ D.M.C سینٹرل آفس میں سید شاکر علی) وائس چیئرمین ڈی ایم سی سینٹرل(٭ندیم حنیف)ڈائریکٹر پارکس ڈسٹرکٹ سینٹرل(٭محمد علی )ڈائریکٹر سینیٹیشن (٭عبدالحلیم شیخ)سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن (٭محمد ندیم )ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن( ٭حنیف بریرو )ڈپٹی ڈائریکٹر صوبائی اسمبلی( ٭فرید مغل )ڈپٹی سیکریٹری) ٭محمدالیاس( سیکشن آفیسر لاء ڈیپارٹمنٹ (٭عبدالغفار منگریو )ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ(٭اصغر علی )ایکسائز ڈیپارٹمنٹ(٭آفتاب میمن ( سیکشن آفیسر لاء پارلیامنٹری افیئرس اینڈ کرمنل پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ)٭سالک احمدسومرو(اسسٹنٹ لاء پارلیامنٹری افئیرس اینڈ کرمنل پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ)٭عبدالقادر اُجن عطاری (سینئر کلرک لاء پارلیمنٹری افیئرس اینڈ کرمنل ڈپیارٹمنٹ )٭یامین تنیو (اسسٹنٹ فوڈ ڈیپارٹمنٹ )٭سید حافظ آصف( انسپکٹر F.B.R )٭عبدالسلیم ( انسپکٹر F.B.R )٭محمد سلیم ( انسپکٹر F.B.R ) سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا۔ گجرات: غلام مصطفیٰ گیلانی S.P) انویسٹی گیشن( سے ملاقات کی اور فیضانِ مدینہ وزٹ کی دعوت دی ۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 10 فروری بروز پیرپاکستان کے شہر مورو میں حیدر آباد ریجن مجلس رابطہ کے ذمہ داران کا اجلاس ہوا۔ریجن ذمہ دار مجلس رابطہ راشد عطاری نےشرکا اسلامی بھائیوں کومدنی پھول دئیے ۔ 


گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سندھ سیکریٹریٹ کا دورہ کیا اور مختلف شخصیات سے ملاقات کرکے انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کا ذہن دیا اور مختلف امور پر خیالات کا تبادلہ بھی ہوا۔ ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کُتب و رسائل تحفے میں پیش کئے۔ شخصیات کے نام یہ ہیں:

نجم الدین سہتو)ایڈیشنل سیکریٹری کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ (٭امتیاز پٹھان) P.A ٹو سیکریٹری کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ( ٭ محمد تابش )لیکچرار کراچی کالج ایجوکیشن (٭محمد عمر) نائب قاصد سیکریٹری کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ(٭طالب حسین)نائب قاصد سیکریٹری کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ(٭سلیم صدیقی (ایڈیشنل سیکریٹری (٭فرید مغل) ڈپٹی سیکریٹری بیوروآف سپلائی اینڈ پرائیسز(٭سیکشن آفیسر بیورو آف سپلائی٭اسسٹنٹ اینڈ کمپیوٹر آپریٹر بیورو آف سپلائی٭آفتاب سولنگی )پرائیویٹ سیکریٹری ٹو معاون خصوصی وزیراعلیٰ)٭ظہیر جوکھیو )اسسٹنٹ ڈائریکٹر کلچر ڈیپارٹمنٹ( ان کے علاوہ متعدد اسٹاف و ممبرز آف سندھ سیکریٹریٹ ۔


گزشتہ دنوں فیصل آباد میں رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری و نگران مجلس رابطہ حافظ قربان عطاری  نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ درج ذیل افسران سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے اور مدنی مرکز کا وزٹ کرنے کی دعوت دی اور مختلف اہم امور پر تبادلہِ خیال بھی ہوا ۔ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کُتب و رسائل تحفے میں پیش کئے۔ شخصیات کے نام یہ ہیں:

فیصل آباد: راجہ رفعت مختار (R.P.O) ٭علی رضاS.S.P) آپریشن(٭اسلم بھٹی )ایڈیشنل سیشن جج و دیگر( ٭سید کامران گیلانی )ایڈیشنل جنرل سیکریٹری فیصل آباد (٭حاجى خان کلیرS.H.O) تھانہ میلہ (بھابڑہ شریف : چوہدرى محمد انصر رانجھا)چیئرمین بھابڑه شریف(٭چوہدرى خالدمحمود روالیہ )چیئرمین بچہ کلاں(٭حاجى محمدخان روالیہ )اہم سیاسى شخصیت( چنیوٹ:٭چوہدرى افضل مڈھیارS.H.O) چنیوٹ صدر(٭ملک محمد رضوان بالا) انچارج سیکورٹى چنیوٹ(٭محمدمحسن عباس) P.R.O to D.P.O چنیوٹ(٭مہر عمر حیات سپراء (سسٹم نیٹ ورک آفیسر(٭محمد فیصل) .A to C.A چنیوٹ(٭حسن اسد علوی ( ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر D.P.O میانوالی) ٭عمران یعقوب(S.H.O تھانہ سٹی میانوالی )٭کامران بخت( S.H.O تھانہ صدر )٭خلاص خان (S.H.O تھانہ کندیاں )٭احمد خان نیازی (کوآرڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر )٭امجد علی خان( M.N.A) و دیگر شخصیات


سابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش خان باروزئی کی اہلیہ کے انتقال پر ان کے آبائی گاؤں کڑک میں مجلس رابطہ کے  ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سوگواروں سے ملاقات و تعزیت کر کے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر کمشنر سبی ڈویژن، ڈپٹی کمشنر سبی، D.I.G سبی ،S.S.P سبی، کمانڈنٹ سبی اسکاؤٹس و دیگر بلوچستان بھر سے آئی ہوئی قبائلی سیاسی و سماجی شخصیات و دیگر افراد بھی شریک تھے جبکہD.I.G آپریشنز آفس لاہور میں:محمد عاصم (P.A to D.I.G)٭محمد جمیل (P.S to D.I.G)٭ ثاقب بٹ )انسپکٹر انچارج اسٹاف( ٭رائے بابر سعید (D.I.G)٭رانا سلطان ) انچارج ڈسٹرکٹ لاہور پولیس بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ(٭زاہد نظامی D.S.P) سیکورٹی(٭رضوان انسپکٹر ٭دانش افضال) D.Cلاہور (٭اصغر علی جوئیہ ) (A.D.C.Rمحمد نعیم ) انچارج مساجد ومدارس N.O.C ڈیپارٹمنٹ لاہور(٭ڈسٹرکٹ ماڈل کمیٹی کے ممبران٭مفتی عمران٭مفتی مسعود الرحمن ٭طاہر ڈوگر اور ڈسٹرکٹ خطیب صاحبان سے ملاقاتیں ہوئیں اور مساجد مسائل پرمشورہ ہوا ۔گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی کراچی میں مظفر علی شجرہ (سابقM.P.A)سے ملاقات۔