پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ
داران نے پنجاب کے شہر خوشاب میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ ذمہ داران نے
انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور لاک ڈاؤن کی صورتحال میں دعوت اسلامی کے
فلاحی کاموں کے بارےمیں معلومات فراہم کیں
اور مدنی رسائل تحفے میں پیش کیا۔
چند شخصیات کے نام یہ ہیں: حافظ محمد عبدالرشید ( ڈسٹرکٹ آفیسر 1122 خوشاب)، اختر نواز خان نیازی (S.H.O تھانہ خوشاب)، ملک محمد اقبال جبی (انچارج سیکورٹی خوشاب)، ملک عنصر حیات ٹوانہ (انچارج کمپلینٹ سیل)، ملک دوست محمد اعوان (ریڈر D.P.O خوشاب)
مجلس رابطہ کے ذمہ دار کی گجرات کے موجودہ D.P.Oتوصیف حیدر
شاہ صاحب سے ملاقات
گزشتہ روز دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ سیالکوٹ
زون گجرات کابینہ کے رکن کابینہ حاجی ضیاء الرحمان عطاری نے گجرات کے موجودہ D.P.Oتوصیف
حیدر شاہ سے ملاقات کی اور انہیں 200ممالک
میں 107 شعبہ جات کے ذریعے خدمات دعوت اسلامی سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے موجودہ
صورت حال لاک ڈاؤن میں دعوت اسلامی کا S.O.P.sپر عمل کرتے ہوئے دینی و دنیاوی خدمات خصوصا تھلیسیما کے مریضوں کے لیئے خون کا عطیہ اور کرونا وائرس سے متاثرین تک راشن کی تقسیم کاری
کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس کے علاوہ گجرات میں پولیس کے اہلکار جو لاک ڈاؤن کی
وجہ سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں ان
کو نیکی کی دعوت دی۔
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے گزشتہ روزS.S.Pکے آفس میں D.I-Bانچارج راشد شاہ اور S.S.Pسیکورٹی تنویر احمد اور D.Cآفس میںA.D.C.1 حشام
مظہر D.M.C
چئرمین اظہار احمد اور بلدیہ تھانے کے S.H.O اور M.P.Aکورنگی غلام
جیلانی صاحب سے ملاقات کی کی اور انہیں
دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے مکتبۃ المدینہ کی ک کتابیں تحفہ میں پیش کی ۔
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے 02 جون 2020ءبروز منگل ڈسٹرکٹ
ساؤتھ کے صدر، جنرل سیکریٹری،سینئیر نائب صدر اور نائب صدر سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش
کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں پیش کیا۔ذمہ داران نے فیضان مدینہ وزٹ کی دعوت بھی پیش کی
جس پر انہوں نے دعوت کو قبول کرتے ہوے
فیضان مدینہ وزٹ کرنے کا ارادہ کیا۔
گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پاکستان میں
مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوت ِ اسلامی کا تعارف کروایاگیا، نیکی کی دعوت دیتے ہوئےمدنی چینل دیکھنے کی دعوت دی
گئی جبکہ مکتبۃ المدینہ کی کتب و رسائل تحفے میں پیش کی گئیں۔چند شخصیات کے نام درج ذیل ہیں:
کراچی:٭غلام نبی میمن (ایڈیشنل I.G کراچی) ٭محمد وسیم (PSO2 ایڈیشنل آئی جی انسپکٹر) ٭ عرفان احمد (انچارج سیکورٹی برانچ KPO سب انسپکٹر ) ٭ شعیب احمد(اسسٹنٹ سب انسپکٹر)، ٭گجرات میں ڈاکٹر خرام شہزاد (ڈپٹی
کمشنر) ٭ چوہدری اشفاق وڑائچ (ایڈمنسٹریٹرتحصیل کونسل گجرات ) ٭ سیالکوٹ
زون میں گہنا خان خوشاب(سب ڈویژنل آفیسر) ٭حاجی عبدالقیوم( چیئرمین فیسکو سب ڈویژن خوشاب) ٭ملک نوید (جنرل
سیکریڑی) ٭حاجی ناصر
ظہور (سینئروائس چیئرمین) ٭ اٹک واہ کینٹ زون میں ڈاکٹر G.A خان(چائلڈ اسپیشلسٹ ) سبی میں٭ سید فیصل شاہ ( کمشنر سبی ڈویژن) عنایت اللہ کاسی
ودیگر
مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری کی ٹوانہ ہاؤس اسلام آباد آمد
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران
مولانا محمد عمران عطاری، رکنِ شوریٰ حاجی
وقار المدینہ عطاری اور نگران مجلس رابط محمد قربان عطاری کی ٹوانہ ہاؤس اسلام آباد آمد ہوئی۔ اس موقع پر ان
کی ملاقات ملک نذر حیات ٹوانہ(بریگیڈیئر
) ، محمود اعظم خان(بریگیڈیئر ) اور
ملک محمد وقاص ٹوانہ سے ہوئی۔ نگرانِ شوریٰ نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی۔
مجلس
رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے
ملاقات
دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار
اسلامی بھائیوں کی پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات
کے دوران شخصیات کو دعوت ِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا ، نیکی کی دعوت دیتے
ہوئےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع اور مدنی
مذاکرے میں شرکت ،مدنی قافلے میں سفر کرنے نیزمرکز فیضان مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی
،شخصیات کو مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔جن شخصیات سے ملاقات ہوئی
اُن کے نام یہ ہیں کراچی:جاوید یوسف زئی( ویسٹ زون انچارج انسپکٹر) ٭نصیر احمد (A.S.I) ٭ ناصر بخاری (D.S.P) ٭عبد الرحمٰن( سب انسپکٹر ) ٭خالد احمد (اسسٹنٹ سب
انسپکٹر) ٭فرحت کمال( D.S.P کورنگی) ٭ عنایت اللہ مروتS.H.O)کورنگی( ٭محمد آصف )ڈیوٹی آفیسر )٭زاہد خاص خیلی(ہیڈ محرر) ٭شاہد
خان(انٹیلی جنس آفیسر)٭غلام محبوب سندھ
سیکریٹریٹ:٭سید امتیاز علی شاہ (اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ)٭آفتاب
سولنگی(پرسنل سیکریٹری)٭سلیم جہانگیر (سیکشن آفیسر بیرو آف سپلائی)٭محمد منصور(پرسنل
سیکریٹری)٭محمد ہارون(پرسنل سیکریٹری)ڈی آئی جی آفس:٭ذوالفقار لارک(D.I.G)٭عامر نیازی (P.A to D.I.G)٭زاہد حسین سمون(ڈائریکٹر اینٹی کرپشن)خوشاب سٹی :٭ محب اللہ علی (ایکسین ڈویژن)٭ملک شاہداقبال( اسٹینڈوں و ڈرائنگ) ٭مہر اصغرصاحب (سینئر سب انجینئر) اینٹی لودھراں : ٭عبدالشکورقیصرانی(S.O)٭محمدشہبازبھٹی(محرر) و دیگر٭صدرمیاں سیلم( ایڈیشنل S.H.O) ٭ راؤسلیم(معروف قانون دان)
ودیگر افسران۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے چوہدری یاسر ظفر سندھو(M.P.A) کے والد محترم اور چوہدری شاہد احمد سندھو(سرکاری افسر) کے چچا کی وفات پران سے تعزیت
کرتے ہوئے مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی و
دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر کئی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی ہوئیں جبکہ
ڈسٹرکٹ خوشاب میں ذمہ داران نے رانا محمد غلام مرتضی (اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد) اور ملک محمد عبدالرحیم اعوان( S.H.O مٹھہ ٹوانہ)سے ملاقات۔دورانِ ملاقات انہیں ہفتہ وار اجتماع و مدنی
مذاکرے میں شرکت کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں معاونت کرنے کا ذہن دیا
نیزمکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتب و رسائل تحفۃً پیش کئے۔
دعوت ِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت11 مارچ بروز بدھ پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی
شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوت ِ اسلامی کے شعبہ جات کا
تعارف کرایا ، نیکی کی دعوت دیتے ہوئےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت ،مدنی قافلے میں سفر
کرنے نیزمرکز فیضان مدینہ کے وزٹ کی دعوت
دی ،شخصیات کو مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔جن شخصیات سے ملاقات
ہوئی اُن کے نام یہ ہیں: کراچی :بخش علی مہر( ایڈیشنل سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ) ایاز
میمن (چیف اسپورٹس اینڈ کلچر ڈپارٹمنٹ )
اقبال جمانی (ڈپٹی سیکر یٹری ایگریکلچر
ڈپارٹمنٹ ) عمیر جوکھیو(PS2 اسپیشل سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ) انسپکٹرجاوید یوسف زئی(ZIB
انچارج ویسٹ زون) عمران (DIB انچارج ڈسٹرکٹ سینٹرل سب
انسپکٹر )نصیر احمد ( سب انسپکٹر) معید انور(چئیر مین DMC
ایسٹ) وسیم مصطفیٰ سومرو( میونسپل کمشنر ایسٹ) اظہر حسین (سپرنٹنڈنٹ انجینئرB&Rایسٹ)راشد
فیاض (ڈپٹی ڈائریکٹر پارکس گلشن اقبال) ڈاکٹر محمد نواز شیخ (سیکریٹری سوشل
ویلفیئر ڈپارٹمنٹ) ڈاکٹر عظیم (ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر) محمدعلی
ناگوری(پرائيویٹ سیکریٹری ٹو سیکریٹری
سوشل ویلفیئر) سراج احمدسومرو(PA
ٹوسیکریٹری سوشل ویلفیئر) منظوراحمدپٹھان(سیکشن آفیسرسوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ)
وزیرعلی عمرانی ( سیکشن آفیسر کلچر ڈپارٹمنٹ) سے ملاقات ہوئی
۔ ڈاکٹر محمد افضل ڈھانڈلہ(MNA)چوہدری عامرسلطان چیمہ(MNA)ملک
مختار احمد بھرتھ (MNA)ملک عمر اسلم اعوان(MNA)مہر
غلام محمد لالی(MNA) عبدالرحمن خان کانجو(MNA)
ڈاکٹرغوث نیازی (سنیٹر) سردارنصراللہ دریشک (MNA)
رانا منورغوث خان (MPA) چوہدری عبدالرزاق
ڈھلوں(X MPA) سردار کامل گجر( سیاسی شخصیات) سبی: ملک
آزاد خان خجک( قبائلی رہنما) اور ملک حسن خان خجک سے ملاقات کی
جبکہ ملک خدا بخش دھپال(قبائلی رہنما ) کے چچا کے انتقال پراُن سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔
نگران شوری ٰ ابو حامدمولانا عمران عطاری کا پاکستان کے صوبہ پنجاب کاسفر
دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 11مارچ بروزبدھ مبلغ ِ دعوت ِ
اسلامی نگران شوریٰ حاجی محمد عمران عطاری
نے رکن شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری کےہمراہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اکبر حسین درانی (وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات)
اورمحسنِ پاکستان ڈاکڑعبد القدیر خان سے ملاقات کی اور انہیں مکتبۃ المدینہ کی کتب
ورسائل تحفہ میں دیں ۔
Dawateislami