دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت2 ،3مارچ بروز پیر ،منگل پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوت ِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع اورمدنی قافلےمیں شرکت نیزمرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی جبکہ مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔جن شخصیات سے ملاقات ہوئی،ان کے نام درج ذیل ہیں: کراچی: پرویز احمد (سیکریٹری ڈیارٹمنٹ آف امپاورمنٹ) سیدمحمدطٰہ (اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ) سلیم صدیقی(ایڈیشنل سیکریٹری S&GAD) عتیق الرحمن کھوہارو (ڈائریکٹرہائرایجوکیشن کمیشن اسلام آباد) فضل رحمان( پرائیویٹ سیکریٹری S&GAD) زکریا ہنگورو (پرسنل اسسٹنٹ S&GAD) بابرجلبانی (ڈائریکٹرپروٹوکول ) اقبال احمد(پرائيویٹ سیکریٹری ٹو D.G پروٹوکول) صلاح الدین کھوسو (PA ٹو D.G پروٹوکول ) آفتاب میمن (سیکشن آفیسر لاء پارلیامنٹری افیئرس اینڈ کرمنل ڈپارٹمنٹ) سالک سومرو (اسسٹنٹ لاء پارلیامنٹری افیئرس اینڈ کرمنل ڈپارٹمنٹ) پرویز چانڈیو (آفیسرورکس) فیاض چھجن (پرائيویٹ سیکریٹری ٹو منسٹر ) سیالکوٹ: مستنصرفروز(DPO کیپٹن ( ر)عبداللہ (SP) ۔محمد نعیم (انچارچ سیکورٹی برانچ سیالکوٹ) حنیف (انسپکٹر شکایت سیل) میانوالی: عمرشیردل چٹھہ (ڈپٹی کمشنر میانوالی)رانا ارشدمحمود زاہد(ایکٹنگ DPO میانوالی)فرحان مجتبیٰ خان (اسسٹنٹ کمشنر میانوالی) انجینئر عمر فاروق(اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل)چوہدری شبریز گجر(DSP میانوالی)مہر ریاض احمد ناز(DSP موسیٰ خیل)ملک شاہد نذیراعوان(DSP پپلاں)ملک ضیاء اللہ سنبل(DSP ٹریفک میانوالی) انسپکٹراقبال(انچارج سیکورٹی میانوالی)مسعود احمد خان(ریڈر DPO میانوالی) محمدعمران یعقوب (SHO سٹی میانوالی)محمد کامران بخت(SHO میانوالی صدر)انسپکٹر محمداقبال(SHO چکڑالہ)کاظم حسین(SHO واں بچھراں) انسپکٹر ملک ریاض (SHO موسیٰ خیل) ناصر احمد خان(انچارج اسٹیبلشمنٹ میانوالی)دنیاپور: سیدوسیم حسن (اسسٹنٹ کمشنر ) بشیر احمد(تحصیلدار) سید اسد عباس(ATO) راؤ حامد (SHOسٹی ) ایاز میمن (چیف اسپورٹس پلاننگ ڈیارٹمنٹ) شمس الدین شیخ (ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ) احسان لغاری (ڈپٹی سیکریٹری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ) ذوالفقار علی ببر( APS محتسب اعلی سندھ آفس)سوراب میں میر معراج گل)قبائلی شخصیت( ودیگر سے ملاقات ہوئی ۔

گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوت ِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے  اجتماع اورمدنی مذاکرے میں شرکت نیز مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی جبکہ مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔جن شخصیات سے ملاقات ہوئی،ان کے نام درج ذیل ہیں: کراچی: سید محمد علی رضا (SSP)کو عمرہ کی ادائیگی پرمبارکباددی ،عبید اللہ (انچارج ) جنرل برانچ میں آصف،ایاز،سید ممتاز علی شاہ (چیف سیکریٹری سندھ) ڈاکٹر عثمان چاچڑ (ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم) محمدعثمان جونیجو (پرسنل اسسٹنٹ ٹو چیف سیکریٹری سندھ) سبی بلوچستان: سردار بہادرخان مہمند (کرنل کمانڈنٹ سبی سکاؤٹس ) ابراہیم خان باروزئی(سردار زادہ) میراصغرخان مری (ایڈووکیٹ) سردارناصرخان مری (ایڈووکیٹ ) محمداسلم جتوئی،میردین محمدمری،ملک سرورخان مرغزانی،ملک احمد خان لونی، میررحمت اللہ گشکوری (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرایجوکیشن آفیسر)میرحبیب رند(اسپورٹس آفیسر) ریاض احمد(DSP ہیڈ کوارٹر پولیس سبی) محمد شریف ترین(انچارج ٹریفک پولیس ) محمد آصف خجک(SHO سٹی) سردار مفتی وزیر القادری (چیف آف ہانبھی)نذیر احمد ہانبھی(صوبائی ناظم سنی اتحاد کونسل بلوچستان)منیر احمد ہانبھی،علی نواز جمالی،توصیف احمد جونیجو،حفیظ الرحمن رند(DSP سکھر) نذیر احمد سومرو(سیاسی و سماجی شخصیت FIAآفیسر) غلام سرور خان (وفاقی وزیر برائے ہوا بازی ) عمار خان (MPA ) ملک اسفند سیلاچی،میراللہ دادجتوئی،حاجی میرمحمدحیات رند،ایف سی 144 ونگ کرنل اسپیشل برانچ ڈی آئی بی برانچ سیکورٹی افسران و دیگر اہم معروف شخصیات سے ملاقات۔ سرگودھا ڈویژن :رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع عطاری کی اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس آمد:اس موقع پر دریا خان(اسسٹنٹ کمشنر)اور حافظ عبدالمنان بیگ سے ملاقات ہوئی ان کے والد کیلئے ایصال ثواب کا سلسلہ ہوا۔ گجرات : ڈاکڑ خرم شہزاد(DC) توقیر الیاس چیمہ(ADCG) توصیف حیدر( DPO)غلام مصطفی گیلانی (SP انویسٹی گیشن) توقیر خاور(انسپکٹر سیکورٹی انچارچ )عدنان (SHO )شہزاد وڑائچ (ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کونسل گجرات) چوہدری حسین گورسی(صدر وکلا بار گجرات) وہاڑی: نجی اسکول کے افتتاح کےموقع پر مبلغ ِ دعوت اسلامی کابیان،مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سےملاقات۔ ٹبہ سلطانپور: آصف سعیدخان (سابق صوبائی وزیر) محمد فضل عباس(اسسٹنٹ کمشنر لالیاں)کی دعوت ولیمہ میں شرکت اس موقع پر محمد ریاض (ڈپٹی کمشنر چنیوٹ)طارق خان نیازی(ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو)محمدعمران عصمت(ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چنیوٹ)طارق خان نیازی(ایڈیشنل کمشنر فیصل آباد)ملک کاشف رضا اعوان(COFWMC)مہرمدثرعباس ہرل(اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی)ساجدمنیر کلیار(اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ)عیسیٰ خیل (اسسٹنٹ کمشنر)عمر فاروق(انجینئر)محمدعدنان رشید(اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ)حاجی الیاس کلیار(SHOپھلروان)انسپکٹر خادم حسین بگوایا(SHO لالیاں سٹی)ملک اسدعباس اعوان(SHO چناب نگر)ملک محمد رضوان بالا(انچارج سیکورٹی چنیوٹ) مہرعمرحیات سپرا (سسٹم نیٹ ورک آفیسر)ملک لیاقت عباس ( سیاسی شخصیت)ودیگر سیاسی شخصیات سے ملاقات ہوئی ۔ رکن شوریٰ حاجی وقارالمدینہ عطاریکی حاجی محمد اکرم (وائس چیئرمین بلدیہ بھلوال)چوہدری عبدالوحید آرائیں(بزنس ٹائیکون ، سیاسی شخصیت)کے ہاں آمد: اس موقع پر کئی شخصیات سے ملاقات ہوئی ۔

گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا، نیکی کی دعوت دیتے ہوئے شخصیات کو ہفتہ وار اجتماع ،مدنی مذاکرے  میں شرکت نیز مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی جبکہ مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔جن شخصیات سے ملاقات ہوئی،ان کے نام درج ذیل ہیں: کراچی: چنگیز علی خان (D.S.P انویسٹی گیشن) سجاد خان (S.H.Oپریڈی پولیس اسٹیشن) لاہور: افضال دانش (D Cلاہور) بلال (SP سیکورٹی لاہور)زاہد نظامی( DSP سیکورٹی)عامر شفیق (ADC ہیڈکوارٹر) خالد(انٹیلی جنس برانچ) عاصم سلیم (PSO ٹوDC لاہور)شہزاد رسول (PSO ٹو CCO لاہور) کاشف منیجر سروسز لاہور) عنصرمجیدنیازی (منسٹر لیبر) راؤزاہد ( ڈپٹی سیکرٹری لیبر) حافظ فاروق ( ہیلتھ ڈپارٹمنٹ) امجدعلی(ہیلتھ ڈیارٹمنٹ) انور (PS ٹو )ڈاکٹر اکبر (ہیلتھ ڈپارٹمنٹ) منور شاہ (ہیلتھ ڈپارٹمنٹ)سیالکوٹ: رانا نواز (DSP ) محمد یونس(DSP ہیڈ کواٹر) محمد نعیم(سیکورٹی انچارچ ضلع سیالکوٹ) مبارک علی( انچارچ اشپیشل برانچ سیالکوٹ)میر پور خاص زون ایس ایچ او میر پور خاص کوعرس خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے اجتماع کی دعوت دی ، محمد خان عطاء اللہ شاہ (DC)میر رحمت اللہ گشکوری (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی قبائلی شخصیت)کوئٹہ مولانا عاقل بارودی (امام صاحب و اسسٹنٹ سب انسپکٹر) کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباددی،حافظ احمد رضا قمبرانی قادری( سیاسی و سماجی شخصیت رنر اپ MPA) خیرپوٹامیوالی غلام مصطفیٰ سیہڑ (اسسٹنٹ کمشنر) چوہدری غلام مصطفیٰ(DSP) عمران بھٹی(SHOسٹی) ودیگرافسران،مولانا عباس قادری ساسولی(سماجی شخصیت JUP پاکستان صوبائی راہ نما) شامل ہیں ۔

گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا، نیکی کی دعوت دیتے ہوئے شخصیات کو ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے  میں شرکت نیز مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی جبکہ مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دی گئیں ۔جن شخصیات سے ملاقات ہوئی،ان کے نام درج ذیل ہیں:

کراچی: انور علی شر (ڈپٹی سیکریٹری اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ)الله ورایو کوریجو(سیکشن آفیسر اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ) علی حسن ناریجو(سیکشن آفیسر اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ)زاہدحسین(PA ٹو اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ) مہتاب علی کھوکھر(PS ٹو منسٹر فراز ڈیرو) محمدشریف (اسٹاف ممبر چیئرمین اینٹی کرپشن) محمدانور،غلام مرتضی بلوچ ( منسٹر ہیومین رائیٹس سندھ) شفقت ابڑو ( ڈپٹی سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ) عقیل بلوچ (PA ٹو منسٹر ہیومین رائٹس ) محمد رفیق ( سیکریٹری کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ) نجم الدین سھتو( ایڈیشنل سیکریٹری کالج ایجوکیشن) امتياز (.P.S ٹو سیکریٹری کالج ایجوکیشن) غلام مصطفیٰ سھتو (سیکشن آفیسر&اسٹاف آفیسر کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ) حسین فاروق (PA ٹو سیکریٹری کالج ایجوکیشن) کلیم (SP لانڈھی ) عارف عبدالرزاق (DSP لانڈھی ) راؤ سردار (SHO) ارشاد ارائیں(HM ڈائریکٹر یونین کونسل ) راشد خان (ڈائریکٹر لوکل ٹیکس) فیاض حسین عباسی (ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ ڈیارٹمنٹ)مولا بخش شیخ(ڈپٹی سیکریٹری ہیلتھ ڈپارٹمنٹ) منصور وسان (ڈپٹی سیکریٹری ہیلتھ ڈیارٹمنٹ) امجد علی (P.S. ٹو ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ ڈپارٹمنٹ) ڈاکٹر محمود شاہ ،حامد کریم (ڈائریکٹر سکینڈری ایجوکیشن کراچی) سلیم اعوان(ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن) ناصررضوان (ایڈوکیٹ سپریم کورٹ) لودھراں/کہروڑپکا حسن محمودجتوئی) DSPصدر (ڈاکٹرشیرمحمد اعوان (PTI راہ نُما) جام محمدبخش (معروف بزنس مین وسیاسی وسماجی شخصیت) خوشاب طاہر علی( ریسرچ آفیسر خوشاب) ساکن ریسکیو اسٹیشن ودیگر اسٹاف سے ملاقات ہوئی۔لاہور:فرمان علی( ڈپٹی جنرل منیجر ریلوے)دستگیر ( AGM ٹریفک ریلوے) خرم شاہ (PRO ٹو ریلوے)ارسلان بٹ (PRO ٹوIG ریلوے) ناصر (SHO ریلوے) داؤد اسلم (SSP ساہیوال)کی خوش دامن کی نماز جنازہ میں مبلغ ِ دعوت اسلامی کی شرکت ہوئی اور مختصر بیان کیا،دستگیر (DSP مصری)اختر علی (SHO مصری شاہ) معظم فاضل (پنجاب اسمبلی انچارج مباحثہ جات) شہباز ( انچارج سیکورٹی) مقصود (PSO) عابد( PRO ٹو کمشنر) سیف انجم ( کمشنر لاہور) شہزادہ رسول( PSO ٹو چیف کارپوریشن آفیسر) کلیم(SDO) ذوالفقار( سپرنٹنڈنٹ آفیسر) کاشف( منیجر سروسز لاہور) الحاج بشیر احمدفاروقی قادری (چیئرمین سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ) کی لودھراں تشریف آوری:اس موقع پر جہانگیرخان ترین(PTI مرکزی راہ نُما) میاں شفیق ارائیں(MNA) چوہدری زوارحسین وڑائچ(صوبائی وزیرجیل خانہ جات) عمران قریشی(ڈپٹی کمشنر فلائٹ ) سیدکرارحسین(DPO) کلیم یوسف(AC) مشتاق احمد نائچ(ADC ) اشرف صالح(ADC فنانس) و دیگراہم شخصیات سےملاقات ہوئی ۔ بعدظہربشیر فاروقی صاحب کی مدنی مرکز فیضان مدینہ لودھراں حاضری ہوئی بعدِعصر رُکن شوریٰ مولانامحمداسدمدنی کےہمراہ کہروڑ پکا جامعۃ المدینہ کی زیرِتعمیر بلڈنگ کا وزٹ کیا۔رکن شوریٰ الحاج وقارالمدینہ عطاری مدظلہ العالی کی بھلوال آمد:دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول نیوبرانچ کے افتتاح میں سنتوں بھرابیان فرمایا، اس موقع پر محمود اعظم خان(بریگیڈیئر)محمدعثمان جلیس(اسسٹنٹ کمشنر بھلوال)چوہدری یاسر ظفر سندھو(MPA)حاجی محمد اکرم(وائس چیئرمین بلدیہ بھلوال)حاجی ربنواز گوندل(چیئرمین ٹھٹی نور)چوہدری سرفرازاحمددتوآنہ(چیئرمین سالم شریف)رانا محمدسجاد غفور( سیاسی شخصیت)میاں اختر محمود گجر( سیاسی شخصیت)چوہدری الیاس ساجد گجر،چوہدری مدثر حسین(وائس چیئرمین )چوہدری مبشر حسین گوندل(ریڈر S.DPO بھلوال) ودیگر نے شرکت کی اور رُکن شوریٰ سے ملاقات کی سعادت بھی حاصل کی ۔ کوئٹہ نواں کلی عطاء الرحمن ترین(SPڈیرہ بگٹی ) کی والدہ کے انتقال پر پروفیسر شادی خان ترین(DPOوالد محترم سابق ڈائریکٹر کالجز بلوچستان) سے تعزیت کی۔ٹھٹہ میں عثمان تنویر( ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ) ودیگر سے ملاقات ہوئی ۔خوشاب میں رانا افضل (MPAمسلم لیگ ن ) سے ملاقات ہوئی اورطاہر علی(انسپکٹرFBR، ریسرچ آ فیسر خوشاب) نے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی سعادت حاصل کی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 2مارچ2020ء بروز پیر شریف سندھ سیکریٹریٹ میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےسیکریٹری پرویز احمد سیہڑ( ڈیپارٹمنٹ آف امپاورمنٹ)٭سید محمد طحہٰ ( اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ)٭سلیم صدیقی ( ایڈیشنل سیکریٹری)٭ عتیق الرحمٰن کھوہارو (ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد) ٭فضل رحمان (پرائیویٹ سیکریٹری) ٭ذکریا ہنگورو (پرسنل اسسٹنٹ )اور متعدد اسٹاف و ممبر سندھ سیکریٹریٹ سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفۃً پیش کئے۔

جبکہ سوراب بلوچستان میں نگران زون، مجلس رابطہ زون ذمہ دار، نگران کابینہ خضدار اور ناظم مدرسۃ المدینہ مقیم کی میر معراج گل (قبائلی شخصیت) سےملاقات۔

دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 26 فروری بروز بدھ پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا، نیکی کی دعوت دیتے ہوئے شخصیات کو ہفتہ وار اجتماع، مدنی مذاکرے اور مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی نیز مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔ جن شخصیات سے ملاقات ہوئی ان کے نام درج ذیل ہیں: کراچی: سابقہ اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی و بن قاسم ،ظہور احمد مری (ڈپٹی سیکریڑی ہوم) غلام عباس نائچ(چیف انسپکٹر بورڈ آف ریونیو ڈپارٹمنٹ) مخدوم خادم حسين عباسی( اسسٹنٹ بورڈ آف ریونیو) رسول بخش لغاری (اسسٹنٹ بورڈ آف ریونیو ڈپارٹمنٹ )آغا طارق( PA ٹو) مخدوم جمیل الزمان( بورڈ آف ریونیو) عبدالحکیم کیریو(کلرک بورڈ آف ریونیو) حیدر علی (کلرک بورڈآف ریونیو ڈپارٹمنٹ) سعید احمد اعوان (سیکریٹری افئیرس ڈپارٹمنٹ) نواز خشک ( ایڈیشنل سیکریٹری افئیرس) سید ریاض حسین شاہ (معاون خصوصی برائے وزیراعلی سندھ) سید مظہر عباس (جرنلسٹ) فرید مغل ( ڈپٹی سیکریٹری سندھ سیکریٹریٹ) P.S. ٹو سیکریٹری منیاریٹیز (اس لفظ کو نیٹ پر دیکھ لیجئے گا ۔ لغات میں نہیں ملا)ڈیارٹمنٹ،آفتاب سولنگی(P.S. ٹو معاون خصوصی) ممتاز مری (PSO ٹو معاون خصوصی) ایاز میمن (چیف پلاننگ) احمد علی سومرو(ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ) عرفان سلام (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ) زبیر احمد تنولی(DSP نیو ٹاؤن)ودیگر اسٹاف سے ملاقات ہوئی۔خضدارکابینہ میں طفیل احمد بلوچ ( ڈپٹی کمشنر خضدار) سیالکوٹ پسرور میں فرحان اسلم (DSP)اور اختر چیمہ(SHO سٹی) سرگودھا بھلوال محمد عثمان جلیس(اسسٹنٹ کمشنر بھلوال)ملک محمد شکیل کھوکھر(DSPبھلوال)ملک خطیب الرحمان کھوکھر(SHO سٹی بھلوال)حاجی محمداکرم(وائس چیئرمین بلدیہ بھلوال)چوہدری امجد پڑھیار(چیئرمین رتوکالا)سے ملاقات ہوئی ۔ 

گزشتہ دنوں مجلس رابطہ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےمختلف شخصیات سے ملاقاتیں اور انہیں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں نماز جمعۃ المبارک کے لئے مدعو کیا جس پر شخصیات نے مدنی مرکز میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ ان کے نام یہ ہیں: نصر مجید نیازی(لیبر منسٹر )٭راؤذاہد(ڈپٹی سیکریٹری لیبر) ٭حافظ فاروق( ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ) ٭امجدعلی(ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ)٭محمد انور(ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ)٭منور شاہ( ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ)۔ نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لئے آئے ہوئے ان شخصیات سے رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے ملاقات بھی فرمائی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں مجلس رابطہ سرکاری سرگودھا ڈویژن  کا مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر نگران سرگودھا زون محمد عادل عطاری اور نگران مجلس رابطہ پاکستان حافظ محمد قربان عطاری نے ذمہ داران کی تنظیمی و اخلاقی حوالے سے تربیت فرمائی اور آئندہ تمام تنظیمی ایونٹس کے حوالے سے تربیت اور ان کےاہداف طے کئے گئےنیزسرکاری سرگودھا ڈویژن کی نئی ترکیب کا اعلان بھی فرمادیا گیا۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے پاکستان کے مختلف شہروں میں سیاسی، سماجی و دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کیں انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنےاور مدنی مرکز  فیضانِ مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت دی۔ اس موقع پر انہیں کتب و رسائل کے تحائف بھی پیش کئے گئے۔ تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔


گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا، نیکی کی دعوت دیتے ہوئے شخصیات کو ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں شرکت،مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی نیز مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔ جن شخصیات سے ملاقات ہوئی ان کے نام درج ذیل ہیں: کراچی : افتخار چوہدری (SHOسعید آباد ) بشیر (انٹیلی جنس آفیسر ) مدینہ نشار لودھی (SHO ) ارشد آرائیں (HM ) فیضان (انٹیلی جنس آفیسر ) ظفر (SHO اتحاد ٹاؤن ) عبداللہ (انٹیلی جنس آفیسر ) خوشاب: ملک فاروق حسن ٹوانہ(سابقہ بلدیہ چئیرمین) ملک جہانگیرحسن ٹوانہ ،ملک ایوب ٹوانہ،ملک تنویر احمد ٹوانہ، لاہور: مدنی چینل کا مشہور عام سلسلہ ذہنی آزمائش سیزن 11فائنل داتا دربار لاہور سے برائے راست نشرکیا گیا،اس موقع پر نذیر احمد چوہان (MPAپارلیمانی سیکریڑی) جنرل ریٹائرڈ جاوید (ہیلتھ،چئیر مین مذہبی امور کمیٹی داتا دربار لاہور)اکمل ،میجر عابد،میجرعاصم،زبیرخان نیازی ،چوہدری عبید الرحمن( چیئرمین کمپلینٹ سیل وزیر اعلیٰ پنجاب) ذوالفقار (وائس چیئرمین کمپلینٹ سیل) نذیر (PSO ٹو گورنر پنجاب) ایڈیٹر جنرل آفس پنجاب ،ڈی آئی جی آفس لاہور، سول سیکرٹریٹ پنجاب ،سی ایم آفس گورنر ہاؤس،منسٹر بلاک کے ملازمین نے شرکت کی سعادت حاصل کی ۔پولیس کی جانب سے 100سے زاہد جوانوں نے ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دئیے۔ صفدر رضا کاظمی ((SPسٹی)شوکت علی شیخ (DSP )طارق (SHO )یاسر،انسپکٹر لیاقت ،انسپکٹر سکندر ،شیخ جمیل (منیجر اوقاف )، طاہر (منیجر اوقاف ) ذوالقرنین سکندر کچھی(ایڈمنسٹریٹر داتا دربار) ذوالفقار (PSO ٹو گورنر پنجاب ) ڈاکٹر نثار احمد(X,MNA, PPP) سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ،فیاض حسین عباسی(ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ ڈیارٹمنٹ ) سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔شوکت (DSP )سے ان کے گھر پر تفصیلی ملاقات ۔

سبی بلوچستان  کتب میلہ2020 میں دعوت ِ  اسلامی کی مجلس  مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل کی نمائش کی گئی ،اس موقع پرمختلف شخصیات نے  دعوت ِ اسلامی کے بک  اسٹال کا وزٹ کیا۔ جن میں چند کے نام یہ ہیں : حسن مرغزانی(ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر واٹرمنیجمنٹ) کامران حسن مرغزانی (پولیس ڈیارٹمنٹ سبی) ڈاکٹر لعل محمد مگسی (سماجی شخصیت میڈیکل آفیسر)ان شخصیات کو مکتبۃ المدینہ کی کتب و رسائل تحفے میں دئیے گئے۔

گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا، نیکی کی دعوت دیتے ہوئے شخصیات کو ہفتہ وار اجتماع ، مدنی قافلہ میں سفر، مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ اور مدنی چینل کے مشہور پروگرام ذہنی آزمائش دیکھنے کی دعوت دی نیز مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔ جن شخصیات سے ملاقات ہوئی ان کے نام درج ذیل ہیں: کراچی: کاشف قادری(سیکریٹری انفارمیشن آل پاکستان مسلم لیگ) اورمحمدشبیر (MPA، PTI ،سائٹ) نے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ذہنی آزمائش کے سیمی فائنل میں شرکت کی۔ رفیق شیخ( میونسپل کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی) کی اُن کے گھرعیادت ۔خوشاب: نوابزادہ ملک شیراحمدٹوانہ(DSP ،CTD خوشاب) عنایت اللہ درانی (superintendent of rangers) عبدالغفار (سول انجنیئر گورنمنٹ آف پاکستان) ملک محمد طاہر اعوان (بزنس ٹائیکون رنراپ چیئرمین MC شاہ پور) پرویز احمدخان نیازی (DSP ہیڈکواٹر بھکرDSP منکیرہ سرکل) سے ملاقات اوراُن کی عیادت کی ۔ پولیس لائن جوہرآبادخوشاب میں شخصیات اجتماع کاانعقاد کیا گیا،اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی ابوفاضل محمد عادل عطاری نے سنتوں بھرابیان فرمایا۔ اس اجتماع میں جن شخصیات نے شرکت کی ان کے نام یہ ہیں: رانا شعیب محمود (DPOخوشاب ) چوہدری فرخ سہیل سندھو(DSP آرگنائزڈ کرائم خوشاب ) چوہدری اختر عباس کانجو(DSP لیگل خوشاب) سیدعمر فاروق شاہ(DSP ہیڈکوارٹر خوشاب SHOسٹی جوہرآباد) انسپکٹر اختر نواز نیازی (SHO سٹی خوشاب ) ملک عبدالرحیم اعوان(SHO مٹھہ ٹوانہ ) ملک محمد افضل گنجیال(انچارج DIB خوشاب) سید قیصر عباس شاہ (انچارج اسٹیبلشمنٹ خوشاب) چوہدری فقیر حسین(انچارج پولیس لائن خوشاب ) ملک عنصر عباس ٹوانہ(انچارج شکایات سیل خوشاب) ودیگرنے شرکت کی ۔بلوچستان سبی: میراللہ دادجتوئی ( گورنمنٹ کنٹریکٹر قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت) میرمحمدانوربھٹو( گورنمنٹ کنٹریکٹر ) میرمحمدصالح مری (سیاسی و سماجی قبائلی شخصیت) سیالکوٹ: مستنصرفروز(DPO) اورعبداللہ (SP) پسرور: ریاض باجوہ (SHO)کے گھر اُن کی عیادت کی نیزوہاں موجود غلام عباس (MNA) اورراناافضل(MPA)سے ملاقات ہوئی ۔


دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 24 فروری بروز پیرپاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا، نیکی کی دعوت دیتے ہوئے شخصیات کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع ،ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں شرکت،مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی نیز مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔ جن شخصیات سے ملاقات ہوئی ان کے نام درج ذیل ہیں: کراچی : امداد میمن (ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر کلچر ڈپارٹمنٹ) بشیر احمد بروہی (ایڈیشنل سیکریٹری ایگریکلچر) حفیظ اللہ (ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر)الطاف کھوسو( PS ٹو سیکریٹری ایگریکلچر)سید ماجد شاہ (PS ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ)لطف اللہ صدیقی (سیکشن آفیسر ایگریکلچر)آصف راجپوت (سیکشن آفیسر ایگریکلچر)جہانگیر صدیقی (سپرنٹنڈنٹ ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ) اعوان (ڈپٹی ڈائریکٹر) ودیگراسٹاف ۔سرگودھا :رضا اللہ خان(DSP )انسپکٹر قیصر گجر(انچارج سیکورٹی سرگودھا)