12 اکتوبر کی شب مدنی مرکز فیضان مدینہ
اوکاڑہ میں دستارفضیلت اجتماع منعقد ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی رفیع عطاری نے
سنتوں بھرا بیان فرمایا۔
اس اجتماعِ پاک میں مذکورہ بالا شخصیات نے شرکت کی:
٭سید سجاد گیلانی (ڈسٹرکٹ آفیسراوکاڑہ DHO)، ٭اشرف خاں سوہنا (سابق صوبائی وزیر)،
٭چوہدری سلیم
صادق(سِٹی صدر پاکستان تحریکِ انصاف) ٭مہر عبدالستار (جنرل سیکرٹری انجمن مزارعین
پنجاب)، ٭فیضان گجر
(سٹی نائب صدر تحریکِ انصاف اوکاڑہ)، ٭ اصغر خان (چیرمین مارکیٹ کمیٹی غلہ منڈی
اوکاڑہ)، ٭ راؤ نعمان
اکرم ( چیئرمین مارکیٹ کمیٹی سبزی منڈی اوکاڑہ) ، ٭آصف گجر
(انفارمیشن سیکرٹری اوکاڑہ)، ٭چوہدری بابر (چیئرمین مارکیٹ کمیٹی رینالہ)، ٭وسیم چوہدری
( یوسی چیئرمین)، ٭ منیب الحق
(ایم پی اے)، ٭ چوہدری حبیب
اللہ (صدر غلہ
منڈی اوکاڑہ) ٭چوہدری
سُلطان محمود گجر ( صدر پراپرٹی ایسوسی ایشن ضلع اوکاڑہ)، ٭ذیشان کمبوہ
(یوتھ رہنما پی۔ٹی۔آئی) ، ٭سادات علی
(ایڈوکیٹ)، ٭عباس علی
جٹ (نمائندہ آپ نیوز کونسلر اوکاڑہ)، ٭میاں احمد
بوٹی (چیئرمین کنگ نیوز چینل)۔