پچھلے دنوں سرگودھا ڈویژن  میں ا یس ایچ او ساجد شہید اور رانا محمد اسد اویس کے چچا جان کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا تھا۔ دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے ان سے جاکر ملاقات کی اور انکے چچا جان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔

اس دوران اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں۔