21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
12 اکتوبر کو لودھراں میں دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ کےذمہ دار فداعلی عطاری نے نگرانِ زون دعوت اسلامی سادات رضا عطاری،قاری
محمداسمٰعیل عطاری اور مزمل عطاری کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر عمران قریشی سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ
اسلامی کی دینی و دنیاوی اور سماجی خدمات
سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ ڈپٹی کمشنر نے
دعوتِ اسلامی کی خدمات کو خوب سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔