21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
12 اکتوبر کو لودھراں میں دعوت اسلامی کے وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فاروق قمر سے
ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ
اسلامی کی دینی و دنیاوی اور سماجی خدمات
سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ ڈپٹی کمشنر نے
دعوتِ اسلامی کی خدمات کو خوب سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔