دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت11 مارچ بروز بدھ پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوت ِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا ، نیکی کی دعوت دیتے ہوئےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع اور  مدنی مذاکرے میں شرکت ،مدنی قافلے میں سفر کرنے نیزمرکز فیضان مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی ،شخصیات کو مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔جن شخصیات سے ملاقات ہوئی اُن کے نام یہ ہیں: کراچی :بخش علی مہر( ایڈیشنل سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ) ایاز میمن (چیف اسپورٹس اینڈ کلچر ڈپارٹمنٹ ) اقبال جمانی (ڈپٹی سیکر یٹری ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ ) عمیر جوکھیو(PS2 اسپیشل سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ) انسپکٹرجاوید یوسف زئی(ZIB انچارج ویسٹ زون) عمران (DIB انچارج ڈسٹرکٹ سینٹرل سب انسپکٹر )نصیر احمد ( سب انسپکٹر) معید انور(چئیر مین DMC ایسٹ) وسیم مصطفیٰ سومرو( میونسپل کمشنر ایسٹ) اظہر حسین (سپرنٹنڈنٹ انجینئرB&Rایسٹ)راشد فیاض (ڈپٹی ڈائریکٹر پارکس گلشن اقبال) ڈاکٹر محمد نواز شیخ (سیکریٹری سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ) ڈاکٹر عظیم (ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر) محمدعلی ناگوری(پرائيویٹ سیکریٹری ٹو سیکریٹری سوشل ویلفیئر) سراج احمدسومرو(PA ٹوسیکریٹری سوشل ویلفیئر) منظوراحمدپٹھان(سیکشن آفیسرسوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ) وزیرعلی عمرانی ( سیکشن آفیسر کلچر ڈپارٹمنٹ) سے ملاقات ہوئی ۔ ڈاکٹر محمد افضل ڈھانڈلہ(MNA)چوہدری عامرسلطان چیمہ(MNA)ملک مختار احمد بھرتھ (MNA)ملک عمر اسلم اعوان(MNA)مہر غلام محمد لالی(MNA) عبدالرحمن خان کانجو(MNA) ڈاکٹرغوث نیازی (سنیٹر) سردارنصراللہ دریشک (MNA) رانا منورغوث خان (MPA) چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں(X MPA) سردار کامل گجر( سیاسی شخصیات) سبی: ملک آزاد خان خجک( قبائلی رہنما) اور ملک حسن خان خجک سے ملاقات کی جبکہ ملک خدا بخش دھپال(قبائلی رہنما ) کے چچا کے انتقال پراُن سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔