22 رجب المرجب, 1447 ہجری
7 جنوری 2026ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت اسپیشل
پرسنز کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اسلام آباد کے علاقے شاہ باغ کلر سیداں روڈ
میں نیکی کی دعوت کا اہتمام کیا ۔
اس دوران صوبائی ذمہ داران کامران عطاری اور بدر
شفیق عطاری نے مختلف شعبوں سے وابستہ اسپیشل پرسنز سے ملاقات کی اور اشاروں کی زبان میں اُن کے
درمیان درس دیا۔
علاوہ ازیں اسپیشل پرسنز کو دعوتِ اسلامی کے
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔ (رپورٹ:کامران عطاری صوبائی
ذمہ دار اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
Dawateislami